خطبة اِلہامِیّة — Page 92
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۹۲ خطبه الهاميه خلفاء و مثيل السلسلة الموسوية بنص اجلى علیہ السلام مثیل سلسلہ موسیٰ علیہ السلام بود چنانکه نص صریح براں دلالت می کند آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسی علیہ السلام قرار پایا جیسا کہ نص صریح اس پر دلالت کرتی ہے وجب ان تختتم السلسلة المحمدية على پس واجب شد که سلسله محمد یہ براں خلیفہ ختم گردد که پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمد یہ ایک ایسے خلیفہ پر ختم ہو خليفة هو مثيل عيسى – كما اختتم على او مثیل عیسی علیه السلام باشد چنانکه سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کہ وہ مثیل عیسیٰ علیہ السلام ہووے جیسا کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام ابن مريم سلسلة صاحب العصا - ليطابق بر حضرت عیسی علیہ السلام ختم شد حضرت عیسی علیہ السلام پر ختم ہوا تاکہ ایں ہر دو سلسلہ تا کہ یہ دونوں سلسلے هذه السلسلة بسلسلة اولى – وليتم وعـد با هم مطابق شوند با ہم مطابق ہو جائیں تا که وعده مماثلت اور تاکہ وعدہ مماثلت اس سلسلہ کے خلیفوں کا اور مماثلة الاستخلاف كما هو ظاهر من لفظ كما - خلیفہ ہائے ایں سلسلہ وآں سلسلہ با تمام رسد چنانکہ امر مماثلت از لفظ کما ظاهر است که اس سلسلہ کے خلیفوں کا پورا ہو جائے جیسا کہ امر مماثلت کما کے لفظ سے ظاہر ہے جو (۵۲) فأروني خليفة من دونـــي جــاء عــلــى قــدم در آیت موجود است - پس بنمائید مرا بجز من آل خلیفه را که بر قدم حضرت آیت میں موجود ہے۔ اب مجھ کو وہ خلیفہ دکھاؤ کہ بجز میرے حضرت عیسی علیہ السلام کے قدم پر