خطبة اِلہامِیّة — Page 84
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۸۴ خطبه الهاميه ملة موسى كما مضى - ووجب ان لا يكون از خلفاء سلسلۂ موسی علیہ السلام چنانکه گذشت و واجب شد اینکه نباشد جیسا کہ بیان ہوا اور واجب ہوا کہ یہ خلیفہ هذا الخليفة من القريش وان لا يأتي مع ایں خلیفہ کہ او آخر الخلفاء است از قریش جو خاتم الخلفاء ہے قریش میں سے نہ ہووے و اینکه نیاید اور تلوار نہ اٹھائے السيف ولا يؤمر للوغي - ليتم امر المشابهة بشمشیر و نہ حکم کند برائے جنگ اور جنگ کا حکم نہ کرے تا کہ امر مشابہت بکمال رسد تا کہ مشابہت پوری ہو جائے كما لا يخفى - ووجب ان يظهر تحت حكومة چنانکه پوشیده نیست و واجب شد اینکه ظاهر گردد زیر حکومت جیسا کہ پوشیدہ نہیں اور یہ بھی لازم ہوا کہ وہ ایک دوسری قوم کی حکومت کے نیچے قوم آخرين الذين هم كمثل قـوم بـعـث قومی دیگر ظاہر ہووے که باشند ہمچو آں قوم کہ حضرت مسیح جو وہ قوم مثل اس قوم کے ہو کہ حضرت مسیح المسيح في زمن حكومتهم فانظر الى هذه علیہ السلام علیہ السلام در زمانه حکومت شاں ظاہر شد ۔ پس یہ ہیں اس کی حکومت کے زمانہ میں ظاہر ہوئے تھے ۔ پس اس مشابہت کو دیکھ المضاهاة فانها اوضح واجلي - وانت تعلم این مشابہت را چرا که آن واضح تر و روشن تر است و تو میدانی که اور تو جانتا ہے کہ کہ کیسی واضح اور روشن تر ہے