کشف الغطاء — Page 69
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۶۹ نجم الهدى الوجد وبتاريج الشوق إلى الرفه اور شراب نوشی کے شوق سے عیسائیت کو اختیار کیا ۱۳ وشرب المدام۔ ثم مع ذالک کانوا من اور پھر با وجود ان حاجتوں کے وہ لوگ سفیہ اور السفهاء والجهلاء ، وما كان لهم جاہل تھے اور نہ علم اور عقل سے کچھ حصہ تھا اور نصيب من العلم والدهاء ، ولا حظ من نہ پر ہیز گاری اور عفت سے کچھ بہرہ ۔ اسی لئے العفة والاتقاء۔ لا جرم أنهم آثروا انہوں نے نفس امارہ کی خواہشوں کو اختیار کیا اور أهواء النفس الأمارة، وألُوَتُ بهم ان کی بدبختی نے ہلاکت اور گمراہی کی طرف ان شقوتهم إلى الخسارة۔ وكذالک کا منہ پھیر دیا۔ اسی طرح بہت سے بزرگوں اور كثير من ذرية الأماثل والأفاضل سادات اور شریفوں کی اولاد عیسائیوں کی طرف والسادات، أجمعوا على الجنوح إليهم جھک گئی اور گمراہی کے پیالے پیئے کیونکہ انہوں وسُقُوا كأس الضلالات، بما آنسوا نے عیسائی مذہب کو دیکھا کہ عیسائی ہونے والوں ہوئے ہیں اور النصرانية تفتح على المتنصرين أبواب پر اباحت کے دروازے کھولے ہوئے ۔ إباحة، وتخرجهم من مضائق حرمة حرمت اور عدم حلت کی تنگیوں سے اُن کو باہر وعدم حلة، ثم يواسيهم القسوس في نکال دیا ہے ۔ پھر پادری لوگ اُن کی ابتدائی مطرف أيــــامـهـم بــمال و دولة زمانہ میں مال اور دولت سے ان کی مدد کرتے ہیں و مے نوشی جامه تنصر در بر کردند ۔ بعلا وه همچو کسان از نادانان و پست فطرتان و از زینت علم عاری ۱۳ و از لباس عفت و تقوی بکلی محروم بودند از ہمیں سبب دنبال ہوائے نفس امارہ افتاده بودند ۔ و شومئی بخت روئے توجہ انہارا بسوئی زیان کاری و تباہی بگر دانید ۔ ہم چنیں بسیاری از اولاد بزرگان و شرفاء و سادات میل به عیسویت کردند و کاسہ ہائی گمراہی را لبالب بنوشیدند زیرا که دیدند عیسویت بر متنصر ان در ہائی اباحت را کشاده و از تمییز در میانه حرام و حلال انها را بکلی معاف داشته است ۔ ومع این همه کشیشان در آغاز حال با مال و منال دست انها را میگیرند و