کشف الغطاء — Page 10
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۱۰ نجم الهدى والبركات والتحية۔ يرغب فيه اور برکتیں اور درود اور تحیت ہوں ۔ اسی امر مذکور کیلئے مجاہدہ کرنے والے کوشش کرتے ہیں اور المجاهدون، وإلى الله متبتلون، نیز وہ جو خدا کی طرف منقطع ہوتے اور اس کی الذين في خيام حبه يسكنون ، و به محبت کے خیموں میں رہتے ہیں اور اس کے ساتھ يحيون، وله يموتون، وعليه | زندہ اور اس کے لئے مرتے ہیں اور اس پر توکل يتوكلون، ولحكمه بصدق القلب کرتے اور دل کی سچائی سے اس کی اطاعت يُطيعون، ولأمره بهمل العين يتبعون، اختیار کرتے ہیں اور رواں آنسوؤں کے ساتھ اس کے حکم کی پیروی کرتے اور اس کی رضا مندی و في مرضاتـه يـفـنون، وفي أحزانه کی راہوں میں فنا ہوتے ہیں اور اس کے غموں يذوبون، وبأنسـه يبقون۔ وله میں گداز ہوتے اور اس کے انس کے ساتھ بقا تتجافى جنوبهم من المضاجع پاتے ہیں اور اس کے لئے رات کو خوابگا ہوں ويتحنثون، ويبيتون سُجَّدًا وقيامًا سے علیحدہ ہوتے اور اس کی بندگی کرتے ہیں اور قیام اور سجود میں رات کاٹتے ہیں اور غفلت ولا يغفلون، ويأخذهم القلق نہیں کرتے اور بے آرامی ان کو پکڑتی ہے۔ فيذكرون حبهم ويبكون، وتفيض پر اپنے دوست کو یا دکر کے روتے ہیں اور أعينهم من الدمع وفی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں اور رات کے کوشندگان جهت آن می کوشند و و ہم انہا ئیکہ از ہمہ بسوئے او بپردازند و در خیمہ ہائے محبت وے قرار گیرند و با او بزیند و برائے او بمیرند و بر او تو کل بکنند و از صدق دل پیروی فرموده وی بنمایند ۔ و با دیده گریان غاشیه اطاعت وی بر دوش جان بردارند و خود را در راه رضائی او گم بکنند و چوں موم در کوره غم وی بگدازند و بقائے خود در انس وی بینند ۔ وشب ہارا برائے اواز خوابگاه بر کنار بشوند و در سجود و قیام شب را بروز آرند - از غفلت دور باشند - قلق و کرب بر اوشان وارد آید