کشف الغطاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 550

کشف الغطاء — Page 3

روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى ۳ نجم الهدى نجم الهدى (اردو) الحمد لله الذي خلق الأشياء اُس خدا کے لئے تمام تعریفیں ہیں جس نے كلها فأودع من جمال خلقها، تمام چیزوں کو پیدا کیا۔ اور ہر ایک چیز میں ایک قسم وبرء نفوس الناس لنفسه فسواها کی خوبصورتی رکھی ۔ اس نے انسانوں کے نفسوں کو وعالج بوجهه قلقها۔ وأتقن كل ما اپنے لئے بنایا۔ اور اپنی ذات کے ساتھ ان کی بے آرامی کو دور کیا۔ اور جو کچھ بنایا نہایت استوار اور صنع وحسن وأبدع وأحكم وأضاء الشمس وأنار القمر وأنعم على الإنسان وأعزه وأكرم والصلوة خوب اور نئی طرز کا اور محکم بنایا۔ اور سورج کو روشن کیا اور چاند کو چمکایا اور انسان کو عزت اور شرف اور مرتبہ بخشا۔ اور اس کے رسول امی پر درود اور سلام والسلام على رسوله النبي الأمي ہو جس کا نام محمد اور احد ہے۔ یہ دونوں نام اس کے محمد أحمد ن الذى كان إسماہ وہ ہیں کہ جب حضرت آدم کے سامنے تمام چیزوں هذان أول أسماء عُرضت علی آدم کے نام پیش کئے گئے تھے تو سب سے اول یہی دو بما كانا علة غائية للنشأة الاولى نام پیش ہوئے تھے کیونکہ اس دنیا کی پیدائش نجم الهدى فارسی جمله ستایشها مرخدار است که همه چیز ہا را بیا فرید ۔ ودران گونه خوبی و آرایش سپرد و روان آدمیان را محض خاطر خود از نیستی به هستی کشید و رنج و آزار آنها را با ذات خویش از هم بپاشید و هر چه را ساخت چنانچه شاید خوب و استوارش پرداخت نیر گیتی افروز را چہرہ ہماں پالود۔ و ماه را بزم آرائے شب ہماں نمود و انسان را بزرگی و مزیت کرامت فرمود و درود بر نبی امتی وی که نام گرامی اش محمد واحمد و این دو نام اول نامهائی است که بر آدم عرض شد۔ زیرا که علت غائی آفرینش ہمیں دو نام و در نزد خدا بیشی و پیشی ہمیں دو نام راست۔