کشف الغطاء

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 88 of 550

کشف الغطاء — Page 88

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۸۸ نجم الهدى وترون أن أفواجا من المسلمین اور آپ لوگ دیکھتے ہیں کہ ہزار ہا مسلمان مرتد ارتدت وخرجت من هذه الملة، هو کر دین اسلام کو چھوڑ گئے ہیں ۔ پس سوچ لو کہ ففكروا أليس هذا رزئية عظمى على کیا یہ نہایت بڑی مصیبت ہمارے دین محمدی پر نہیں ہے پھر انہوں نے علاوہ بد مذہبی پھیلانے الشريعة المحمدية؟ ثم مع ذالك کے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں بھی دیں سبوا نبينا المصطفى، وطعنوا في اور ہمارے دین اسلام پر اعتراض کئے اور ہجو کی ديننا وبلغوا الأمر إلى المنتهى اور بات کو انتہا تک پہنچا دیا۔ کیا خدا نے ان کو أمكنهم الله منا وما مكننا من العدا؟ ہمیں دکھ دینے کیلئے موقعہ دیا اور ہمیں نہ دیا ۔ تلك إذا قسمة ضيزى۔ وإن كنتم پس یہ تقسیم تو ٹھیک ٹھیک نہ ہوئی اور اگر آپ لوگ اور مصیبتوں کے منتظر ہیں پس بجز انا الله کے اور کیا کہیں ۔ کیا آپ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اسلام بکلی معدوم ہو جائے اور اسلام اور الإسلام كل الانعدام ولا يبقى اسمه | آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں نام و ولا اسم نبينا خير الأنام؟ ثم يظهر نشان نہ رہے ۔ پھر مسیح موعود ملت اسلام کے فنا المسيح بعد فناء الملة و اختلال ہونے کے بعد اور نظام دین کے خلل پذیر ہونے شما می بینید ہزاراں مسلمانان جامه ارتداد در بر کرده اند - انصافاً بگوئید بلائے بزرگتر از این بر دین محمدی چه خواهد بود۔ ازیں گزشتہ نبی کریم مارا (صلی اللہ علیہ وسلم ) را دشنام دهند و دین متین ما را هدف اعتراضات سازند وذم و هجا کنند و کار از حد گذرانیدند - آیا خدار یسمان ایشان را دراز کرده و بر سر ما مسلط گردانیده که از دست انها رنج و آزار یا بیم - بخدا این تقسیم که خوب نیست و اگر شما در انتظار مصیبت ہائے بزرگتر از این نشسته اید ما بجز از استرجاع چه گوئیم - آیا شما آرزو دارید اسلام بکلی از هم بپاشد واثرے از اسلام و ازان ذات خیر الانام ( علیہ الصلوۃ والسلام ) در دنیا نماند و مسیح بعد از فنائی مله اسلام تنتظرون مصائب أخرى فإنا لله على هذا الرأى والنهى أتريدون أن ينعدم |