جلسہٴ احباب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 213 of 494

جلسہٴ احباب — Page 213

روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۱۱ حجة الله ان كُنتَ تُبصر ايها المحجوب من بخل فانظر الى الشرط الذى الغيت لعتابی ۶۳ اے محجوب بوجہ بخل اگر تجھے کچھ نظر آتا ہے۔ پس پیشگوئی کی اس شرط کو دیکھ جسکو تو نے نظر انداز کر دیا ہے قدمات آتم ايها اللعان من فسق إِخْسَا فان الله صدقني واحبابي اے لعنت کرنے والے آتھم مر گیا دفع ہو کہ خدا نے ہماری باتیں پوری کیں انظر الى نبأ تجلى الآن كذكاء اردى المهيمن عجل أهل الويد بعذاب اس پیشگوئی کی طرف دیکھ جواب آفتاب کی طرح پوری ہوگئی خدا نے ہنود کے گوسالہ کو عذاب کے ساتھ ہلاک کیا للصدق فيه لارباب النهي ارج يشفى الصدور و يروى قلب طلاب اس پیشگوئی میں صدق کی ایک خوشبو ہے سینوں کو شفا بخشتی ہے اور دل کو سیراب کرتی ہے عين جرت الرياض دين الله تونسها عين الرجال ولكن كنت ككلاب یہ چشمہ دین کے باغ کے لئے رواں ہوا ہے اس کو مردوں کی آنکھ دیکھتی ہے مگر تو کتوں کی طرح تھا ثم إن كنت تجعل لعنة الخلق دليلا على سخط ربّ العالمين، ففكر في عبد الله الذي تحسبه پھر اگر تو خلقت کی لعنت کو خدا کے غضب کی دلیل ٹھہراتا ہے پس عبداللہ کے حال میں سوچ جسکو تو صلحاء میں سے گمان کرتا ہے من الصالحين، كيف انصب عليه مطر الذلة والهوان واللعنة، وكيف صار ذليلا محقرًا من أيدى کس طرح اسپر ذلت اور لعنت کی بارش پڑی اور کیونکر علماء کے ہاتھ سے ذلیل اور حقیر ہوا اور کیونکر اس کو اس ملک میں سے کافروں کی العلماء وعامة البرية، وكيف أخرجوه من بلاده كالكفرة الفَجَرة، حتى اشتدت عليه الأهوال طرح نکال دیا یہاں تک کہ خوف اس پر غالب ہوا اور ہاتھ خالی ہو گیا اور مال لوٹا گیا اور عیال فریاد کرنے لگا۔ اور ایسے عذاب سے وصفرت الراحة ونهب المال، وأعول العيال، وعُذِّب بالعذاب الموقع، ودقق بالفقر الموقع۔ معذب کیا گیا جو اسکوبرا معلوم ہوتا تھا اور اس محتاجی کے ساتھ پیسا گیا جو زخمی اور مجروح کر نیوالی تھی۔ اور ایک مدت تک پیر گھساتے وطالما احتذى الوَجَى، واغتذَى الشَجَى، واستبطن الجَوَى۔ وكذلك أنفد عمره في الكرب، وانتياب پھرنا اس کیلئے بمنزلہ جوتی کے تھا اور غم کھانا اسکی غذا تھی اور بھوک کو پوشیدہ رکھتا تھا اور اسی طرح اس نے بیقراری میں عمر گذاری اور