جلسہٴ احباب — Page 209
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۰۷ حجة الله من آخر الاشتهار ۔ ومكر النصارى مكرًا كُبّارًا، واشتهروا خلاف ما وارا، وأما "آتم" ۵۹ سات مہینہ میں مر گیا اور نصاری نے بڑا مکر کیا اور خلاف اس امر کے مشہور کیا جو آتھم نے چھپایا مگر آتھم نے فما تألى وما بارا ۔ وقد كان ذكر مكرهم في "البراهين"، وكان فيها ذكر فتنتهم نہ قسم کھائی اور نہ میدان میں آیا اور نصاری کے مکر کا ذکر براہین میں موجود ہے اور اس میں اس فتنہ اڑ نے المتطائرة، وبيان فريتهم المنسوجة، قبل ظهور ذالك الواقعة ۔ فانظر إلى دقائق علم والے کا ذکر تھا اور اس با ہم بافتہ جھوٹ کا قبل از واقعہ بیان تھا پس خدا تعالی کے دقائق علم پر نظر ڈال اور اس الله الخبير، وحكم الله اللطيف القدير، ولا تهذ كالمستعجلين ۔ ألا ترى إلى شريطة | قدیر اور لطیف کی حکمتوں کو دیکھ اور جلد بازوں کی طرح بکواس مت کر کیا تو اس شرط کی طرف نہیں دیکھتا جو كانت في نبأ "آتم"، والله أحق أن يوفى شرطه الذي قدّم، فاتق الله واجتنب بهتانا أعظم ۔۔ آتھم کی پیشگوئی میں تھی اور خدا سب سے زیادہ یہ حق رکھتا ہے کہ اپنی شرط کو جو پہلے ذکر کر دی پورا کرے پس ألا تُنزّه نفسك عن نقض الشرائط يا عدو الأخيار، فكيف لا تُنزّه السبوح القدوس | خدا سے ڈر اور بہتان سے پر ہیز کر کیا تو اپنے نفس کو شرائط کے توڑنے سے پاک نہیں سمجھتا پس کس طرح اس عن تلك الأقذار ؟ وتعلم أنّ "آتم "ما تفوّه بلفظة فى أيام الميعاد، وترك سيرته الأولى | سبوح قدوس کو ان پلیدیوں سے ملوث کرتا ہے اور تو جانتا ہے کہ ایام میعاد میں آتھم کوئی بات زبان پر نہیں لایا وما أظهر ذرة من العناد، بل أظهر رجوعه من الأقوال والأفعال، والحركات اور پہلی سیرت کو اس نے چھوڑ دیا اور ایک ذرہ عناد ظاہر نہ کیا بلکہ اپنے رجوع کو اقوال اور افعال اور حرکات والسكنات والأحوال، وما أثبت ما ادعى من صول الحيّة وغيرها من البهتانات اور سکنات اور حالات سے ظاہر کیا۔ اور سانپ کے حملہ وغیرہ بہتانات کو وہ ثابت نہ کر سکا اور قسم نہ کھائی الواهية وما تألى، بل أعرض وولى، وشهد قوم من الأشهاد، أنه أنفد أيام الميعاد بلکہ کنارہ کیا اور منہ پھیرا اور ایک قوم نے گواہوں میں سے گواہی دی کہ اس نے میعاد کے دنوں کو