جلسہٴ احباب — Page 168
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۱۶۶ حجة الله أما بعد فاعلموا أيها الطالبون، والأخيار المسترشدون، أن الله أتم حجتى على الأعداء ، بعد اس کے اے طالبو اور اچھے لوگو جور شد کو ڈھونڈنے والے ہو تمہیں معلوم ہو کہ خدا نے مری حجت کو دشمنوں پر پورا کر دیا اور میرے لئے اس وأرى لى الخوارق وأسبغ من العطاء ، ورأيتم كيف نزلت الآيات من السماء ، وكيف فُتحت نے نشان دکھلائے اور میرے پر اپنی بخشش کو کامل کیا اور تم نے دیکھا کہ کیونکر آسمان سے نشان اترے۔ اور کیونکر طالبوں کیلئے دروازے کھولے الأبواب للطلباء ، ثم الذين بخلوا يُنكرونني لاعنين، ويتركون الديانة والدين ۔ جردوا من غير گئے۔ پھر وہ جو بخل کرتے ہیں وہ لعنت کرتے ہوئے انکار ظاہر کرتے ہیں۔ اور دین کو بھی چھوڑتے ہیں اور دیانت کو بھی۔ انہوں نے ظلم کی تلوار ناحق حق سيف العدوان، وشهروا حسام السبّ والطغيان، وما كانوا منتهين ۔ إنهم يؤذونني ويسبونني کھینچ رکھی ہے اور گالی اور زیادہ گوئی کی خنجر ان کے ہاتھ میں برہنہ ہے اور باز نہیں آتے۔ وہ مجھے دکھ دیتے ہیں اور دشنام دہی کرتے ہیں اور مجھے کافر ویکفرونني، ولا أعلم لم يكفرونني ۔ أيكفرون رجلا يقول إنى من المسلمين؟ يُصرون على سبل | ٹھہراتے ہیں اور میں نہیں جانتا کہ کیوں ٹھہراتے ہیں۔ کیا وہ اس آدمی کو کافر کہتے ہیں جو مسلمان ہونے کا اقرار کرتا ہے۔ گمراہی اور بے راہی الضلال والنكوب، فأين خوف الله وتقوى القلوب، وأين سِير الصالحين؟ أما جاءتهم الآيات؟ کے طریقوں پر اصرار کرتے ہیں۔ پس کہاں ہے خوف خدا اور دلوں کی پر ہیز گاری ؟ اور کہاں ہیں صلحاء کی خصلتیں ؟ کیا ان کے پاس نشان نہیں أما ظهرت البينات؟ أما حصحص الحق ورفع الشبهات؟ أفتعاهدوا على أنهم لا يرجعون إلى حق آئے؟ کیا کھلے کھلے خوارق ظاہر نہیں ہوئے؟ کیا حق نہیں کھل گیا ؟ اور شبہات نہیں مٹ گئے؟ کیا انہوں نے باہم عہد کر لیا ہے کہ حق کی طرف مبين؟ أو تقاسموا على أنهم يُصرّون على تكذيب وتوهين ؟ أيُخوفونني بالسب والشتم رجوع نہیں کریں گے؟ بابا ہم قسمیں کھالی ہیں کہ تکذیب اور تو ہین پر اصرار کرتے رہیں گے؟ کیا مجھے گالی اور کافر کہنے کے ساتھ ڈراتے والتكفير، ويتربصون بى الدوائر بالحيل والتدابير ؟ والله يعلم كيد الخائنين ۔ إنه يعلم ما في ہیں؟ اور تدبیروں اور حیلوں سے میرے پر گردشوں کی امید رکھتے ہیں؟ خدا تعالی خیانت کرنے والوں کے مکر کو خوب جانتا ہے۔ وہ میرے دل نفسي ونفسهم، وإنه لا يُحب المفسدين وإني عنده مكين أمين، وإن بيني کی باتوں اور ان کے دل کی باتوں کو جانتا ہے اور وہ مفسدوں کو دوست نہیں رکھتا۔ اور میں اس کے نزدیک با مرتبہ اور امین ہوں اور مجھ میں