ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 48 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 48

روحانی خزائن جلد ۳ ۴۸ اعلان اس رسالہ کے ساتھ دو اور رسالے تالیف کیسے گئے ہیں جو درحقیقت اسی رسالہ کے جزو ہیں چنانچہ اس رسالہ کا نام فتح اسلام اور دوسرے کا نام توضیح مرام اور تیسرے کا نام ازالہ اوہام ہے۔ المعلن میرزاغلام احمد از قادیاں فتح اسلام