ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 546 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 546

روحانی خزائن جلد ۳ ۵۴۶ اخویم حکیم فضل دین صاحب بھیروی صدر چنده ما هوار ۲۱ منشی عبدالرحمن صاحب ۱۲ میاں اللہ دین صاحب عرضی نویس در در در ۲۲ منشی حبیب الرحمن صاحب عمد در ماہواری ۲۳ منشی فیاض علی صاحب ازالہ اوہام حصہ دوم عد چنده ماهواری معرفت حکیم فضل دین صاحب ۱۳ میاں نجم الدین عبدالریا نہ سکنہ بھیرہ امام مسجد دھر کھانا والی ۱۴ اخویم مولوی حکیم غلام احمد صاحب عمار در ماهواری ۲۴ مولوی عبد القادر صاحب مدرس جمالپور ۲ پائی " " ضلع لدھیانہ ۲۵ منشی محمد بخش صاحب انجینئر ریاست جموں ۱۵ اخویم مکرم مولوی حکیم نوردین صاحب عنه " " معالج ریاست جموں ۱۶۸۲۴ اخویم سید عبدالہادی صاحب نگار چنده ما هواری ۲۶ شیخ چراغ علی صاحب سکنہ تھہ غلام نبی ۸۲۵ چندہ ماہواری سب اور سیر فار کچھ مولوی سید تفضل حسین صاحب تحصیلدار عمار چندہ ماہواری ۲۷ منشی محمد کرم الہی صاحب ریکارڈ کلرک راجپوره عمر " " علی گڑھ ریاست پٹیالہ ۱۸ اخویم منشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر کار چنده " ۲۸ سکول پشاور مولوی غلام حسن صاحب مدرس سے چندہ ماہواری محکمہ ریلوے میونسپل بورڈ ۱۹ اخویم منشی ظفر احمد صاحب ایکروپیه چنده " ۲۹ قاضی محمد اکبر خانصاحب نائب تحصیلدار صوابی | عمر " " ۲۰ اخویم میاں محمد خاں صاحب عدر خاتمه اُن دوستوں کے لئے جو سلسلہ بیعت میں داخل ہیں نصیحت کی باتیں عزیزاں بے خلوص و صدق نکشایند را ہے را مصفا قطره باید که تا گوهر شود پیدا اے میرے دوستو ! جو میرے سلسلہ بیعت میں داخل ہو ۔ خدا ہمیں اور تمہیں اُن باتوں کی توفیق دے جن سے وہ راضی ہو جائے ۔ آج تم تھوڑے ہو اور تحقیر کی نظر سے دیکھے گئے ہو اور ایک ابتلاء کا وقت تم پر ہے اسی سنت اللہ کے موافق جو قدیم سے جاری ہے۔ ہر یک