ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 487 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 487

روحانی خزائن جلد ۳ کرم بخش ساکن جمالپور پیر محمد سکنہ جمال پور اعوان ال روشن سقه جمالپوریه ۴۸۷ ازالہ اوہام حصہ دوم پیر بخش تیلی سکنہ جمالپور خدا بخش سکنہ جمال پور اعوان کا سوولدا کو گوجر جمال پور ۷۱۸ ال ال بوٹا جھور سکنہ جمال پور غوث ولد نبی بخش سکنہ جمال پور آوان کا کا ولد علی بخش سکنہ جمالپور آوان ٹھا کر داس پٹواری جمال پور شاه محمد سکنہ جمال پور آوان ال فیضا ولد ما دا سکنه جمالپور آوان علی بخش ولد لہنا سکنہ جمالپور محمد بخش ولد روشن میشکنه جمالپور آوان جمال شاه فقیر سکنہ جمالپور کرم بخش ولد شمس الدین جمالپوریہ الـ مالی سکنہ جمالپور ال د ۱۹ الـ شمس الدین گوجر سکنہ جمالپور نور محمد ولد عمرا آوان سکنہ جمالپور نہال ترکھان سکنہ جمالپور کریم بخش ولد جیوا مو چی سکنہ جمالپور الـ غوثو ولد بہالی آوان سکنہ جمالپور ن سو بھا بھگت سکنہ جمالپور عبد الحق ولد عمرا ذات آوان جمالپوریہ علی بخش ولد غلام رسول آوان کریم بخش اچھا نیک بخت اور با شرع آدمی نہایت سچا پر ہیز گار ہے نہال نمبردار (مهر) مکاشفہ مذکورہ بالا کی مؤید ایک رویا صالحہ ذیل میں بیان کی جاتی ہے جس کو ایک بزرگ محمد نام خاص مکہ کے رہنے والے عربی مکی نے دیکھا ہے اور اس خواب کی مندرجہ ذیل عبارت خود انہیں کے منہ سے نکلی ہوئی بذریعہ ان کی ایک خاص تحریر کے مجھ کو ملی ہے اور وہ یہ ہے اقول و انا محمد ابن احمد المكي من حارة شعب عامر اني رايت في المنام في سنة ۱۳۰۵ ان ابی قائم و انا معه فنظرت الى جانب المشرق فرئیت عیسی (۷۲۰) عليه السلام نزل من السماء و انا اريد ان اتوضا فتوجهت الى البحر ثم توضئت و رجعت الى ابی فقلت یا ابی ان عیسی عليه السلام قد نزل فيكف اصلی فقال لي ابي انه نزل علی دین الاسلام و دینه دین النبي صلى الله عليه و سلم | فصل مثل ما كنت تصلّى اولا فصليت ثم استيقظت من منامي فقلت في نفسی