ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 485 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 485

روحانی خزائن جلد ۳ ۴۸۵ ازالہ اوہام حصہ دوم میاں کریم بخش سچا آدمی ہے اور پختہ نمازی ہے کریم بخش نمازی ہے اور بہت سچا آدمی ہے ﴿۷۱۴ اور نماز جمعہ کا سخت پابند اور کم گو ہے عب پیر محمد نمبر دار بقلم خود سکنہ جمالپور د اله دتا سکنہ جمالپور او پر کا لکھا ہوا نہایت صحیح ہے اور کریم بخش نہایت کریم بخش نہایت سچا اور نیک بخت اور کم گو اور ۷۱۵ سچا آدمی ہے اور نماز روزہ اور جمعہ کبھی قضا نہیں کیا پر ہیز گار اور نمازی آدمی ہے اور سب عادتیں اس اور کوئی جھوٹ اور افتراء کی بات اس کی نسبت کی بہت اچھی ہیں۔ ثابت نہیں ہوئی اور بہت کم گو آدمی ہے۔ نور محمد ولد ما دا سکنه جمالپور عب د روشن لال ولد قا سا نمبر دار جمال پورعمر۵۰ سال میاں کریم بخش بہت سچا آدمی ہے اور کبھی اس کریم بخش غلام رسول کا بیٹا بہت نیک آدمی ہے شخص نے جھوٹی گواہی نہیں دی اور نہ جھوٹ کی اور سچا ہے اور ہمیشہ جمعہ پڑھتا ہے اور کبھی اس تہمت اس کو کسی نے میری ہوش میں لگائی ۔ عب ــد نے جھوٹھ نہیں بولا۔ خیالی ولد گورمکھ ترکھان سکنہ جمالپور کا کا ولد چوہڑ سکنہ جمالپور کریم بخش سچا آدمی ہے اور نیک بخت ہے اور نمازی میاں کریم بخش بہت سچا اور نیک چلن آدمی ہے اور ہے فقط اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا مجذوب تھا۔ اس شخص نے کبھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔ بوٹا ولد احمد بقلم پیر محمد نمبردار ــد عب ـــد ہیر الال ولد دو سندھی سکنہ جمالپور بقلم خود میاں کریم بخش بہت سچا اور بہت نیک اور نمازی میاں کریم بخش کو میں بخوبی جانتا ہوں کہ یہ شخص نیک بخت ہے اور بہت سچا ہے ۱۸۶۲ء سے میں اس کا ہے اور میں نے اپنی ہوش میں اس کا کوئی جھوٹھ واقف ہوں اور اس شخص کا جھوٹھ کوئی میں نے نہیں سنا نہیں سنا۔ گلزار شاه بقلم خود اور نہ کوئی بد چلنی اس کی سنی گئی ہے اور یہ شخص نمازی ۔ ور جمعہ پڑھنے بھی لدھیا نہ آیا کرتا ہے۔ ال ــد ہے امیر علی ولد نبی بخش آوان ساکن لدھیانه برادر مولوی محمد حسن صاحب رئیس اعظم بقلم خود