ازالہ اَوہام حصہ دوم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 180 of 748

ازالہ اَوہام حصہ دوم — Page 180

روحانی خزائن جلد ۳ ۱۸۰ ازالہ اوہام حصہ اول مسیح کا مثیل بن کر آوے کیونکہ نبیوں کے مثیل ہمیشہ دنیا میں ہوتے رہتے ہیں بلکہ خدائے تعالیٰ ۱۵۲) نے ایک قطعی اور یقینی پیشگوئی میں میرے پر ظاہر کر رکھا ہے کہ میری ہی ذریت سے ایک شخص پیدا ہو گا جس کو کئی باتوں میں مسیح سے مشابہت ہوگی۔ وہ آسمان اُترے گا اور زمین والوں کی راہ سیدھی کر دے گا وہ اسیروں کو رستگاری بخشے گا اور اُن کو جو شبہات کی زنجیروں میں مقید ہیں رہائی دے گا ۔ فرزند دلبند گرامی و ارجمند مظهر الحق والعلاء كان الله نزل من السماء لیکن یہ عاجز ایک خاص پیشگوئی کے مطابق جو خدائے تعالیٰ کی مقدس کتابوں میں پائی جاتی ہے مسیح موعود کے نام پر آیا ہے۔ واللہ اعلم و علمه احکم۔ جائیکه از مسیح و نزولش سخن رود گویم سخن اگر چه ندارند باورم ۱۵۷ کاندر دلم دمید خداوند کردگار کال برگزیده را ز ره صدق مظہرم موعودم و بحلية ماثور آمدم حیف است گر بدیده نه بینند منظرم رنگم چو گندم است و بمو فرق بین ست از انسان انسان که آمد است در اخبار سرورم ۱۵۸ این مقدم نہ جائے شکوک است و التباس سید جدا کند از مسیحائے احمرم از کلمه مناره شرقی عجب مدار چون خودز مشرق است تجلی نیرم اینک منم که حسب بشارات آمدم عیسی کجاست تا به نهد پا به منبرم حی سہو کتابت معلوم ہوتا ہے آسمان سے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)