ازالہ اَوہام حصہ اول

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 681 of 748

ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 681

قیامت تک وحی کی نالیاں جاری ہیں ۱۲۳ سچی وحی کا نشان ۹۳۳ وحی ¿ رسالت تا قیامت منقطع ہے ۲۳ا <mark>کام</mark>ل ولی کو بھی وحی ہوتی ہے ۶۸ فیض وحی کے بواسطہ جبرئیل نازل ہونے کی کیفیت ۷۸،۰۹،۲۹ وحی سے متعلق جبرئیل کے تین <mark>کام</mark> ۴۹ وسائط ظاہری اور روحانی نظام میں وسائط کا پایا جانا ۱۹ وصیت آخری وصیت <mark>کہ</mark> وفات <mark>مسیح</mark> پر بحث کرو ۲۰۴ وعظ زبانی تقریریں۔مفید اور مو ¿ثر طریق ہیں ۵۱ وفات <mark>مسیح</mark> وفات کے <mark>بعد</mark><mark>مسیح</mark> کی دوبارہ زندگی کے قائلین کا رد ۶۸۳، ۷۸۳،۲۰۵،۳۰۵،۸۰۵ فلما توفیتنی کی تفسیر ۳۰۵ تیس آیات سے وفات <mark>مسیح</mark> کا ثبوت ۳۲۴تا۸۳۴ کتاب ازالہ اوہام میں حضرت <mark>مسیح</mark> کی حیات وممات کے متعلق تمام سوالات کے جوابات ہیں ۴۲۳ حضرت ابو بکر ؓ کا آنحضرت کی وفات پر بیان ۸۸۵،۹۸۵ <mark>مسیح</mark> <mark>ابن</mark> <mark>مریم</mark> رسول کا آنا فساد عظیم کا موجب ہے ۳۹۳ <mark>مسیح</mark> کی عدم مصلوبیت پر انجیل سے استدلال ۴۹۲تا۷۹۲ آج کی تاریخ سے سو برس تک تمام بنی آدم پر قیامت ۷۲۲ حدیث کی روسے وفات <mark>مسیح</mark> ۴۲۲ اختلاف حلیتَین ۱۳۶ ا<mark>نبی</mark>اءکے قبر میںزندہ رہنے کا رد ۶۲۲ح <mark>ابن</mark> عباس ؓ وفات <mark>مسیح</mark> کے قائل تھے ۴۲۲،۵۲۲ کیا توفی کا لفظ لغت میں کئی معنوں میں آیا ہے ۹۸۳ دنیوی لوازم سے مستثنیٰ ہونا وفات <mark>مسیح</mark> کی دلیل ۸۹۴تا ۰۰۵ <mark>مسیح</mark> فوت شدہ جماعت میں شامل ہے (بخاری) ۰۵۵،۱۰۵ <mark>مسیح</mark> کا وہی نورانی جسم ہے جو دیگر ا<mark>نبی</mark>اءکو ملا ۶۰۵،۷۰۵ کیا <mark>مسیح</mark> دوبارہ زندہ ہوکر آسکتے ہیں ۹۱۶ح تا ۵۲۶ح حضرت <mark>مسیح</mark> کی روح آسمان پر گئی نہ <mark>کہ</mark> جسم ۶۲۱،۷۲۱ حضرت <mark>مسیح</mark> آسمان کی طرف گئے تو آسمان کی حرکت دولابی ہے کبھی نیچے اور کبھی اوپر ۷۲۱ <mark>مسیح</mark> کی استعارہ کے طور پر بیان کی گئی علامات ۸۲۱ توفی کے معنی نیند نہیں ہوسکتے ۴۲۲ عیسائیت کو شکست وفات <mark>مسیح</mark> سے ہوگی ۲۰۴،۳۰۴ حضرت عیسیٰ فوت ہوچکے ہیں (<mark>ابن</mark> عباس) ۴۲۲،۵۲۲ ” عیسیٰ سات گھنٹہ تک مرے رہے “اس پر تبصرہ ۵۲۲ یہود ونصاریٰ کاوفات <mark>مسیح</mark> پر اجماع ہے ۵۲۲ توریت میں ہے جو پھانسی دیا جائے وہ ملعون ہے ۰۹۲ حدیث میں <mark>مسیح</mark> کا زندہ آسمان پر جانا بیان نہیں ہوا ۸۸۳ <mark>مسیح</mark> کی موت کا کوئی وقت خاص نہیں ۰۳۳تا ۴۳۳ کیا اجماع ہے <mark>کہ</mark> نصوص کو ظاہر پر حمل کیا جائے ۲۱۳،۳۱۳ اگر <mark>مسیح</mark> فوت ہوگئے تو تیرہ سو برس سے مشہورعقیدہ آج غلط ثابت ہوا <mark>کہ</mark> وہ زندہ آسمان پرہیں ۵۴۳ عیسائی عقیدہ کا رد قرآن میں <mark>کہ</mark>اں ہے ؟ ۸۱۳،۹۱۳ عیسیٰ کی موت قبل از رفع کے بار ے میں اختلاف ہے (صدیق حسن) ۳۱۴،۴۱۴ مرنے کے <mark>بعد</mark> دوبارہ اسی جسم خاکی میں روح کا داخل ہونا سراسر غلط گمان ہے اور اس کی تفصیل ۵۲۲ معراج کی حدیث سے وفات <mark>مسیح</mark> کا ثبوت ۳۳۴،۹۸۱ عام اور خاص دونوں طرح وفات <mark>مسیح</mark> ثابت ۵۶۲ اس سوال کا جواب <mark>کہ</mark> قرآن شریف سے <mark>مسیح</mark> <mark>ابن</mark> <mark>مریم</mark> کا فوت ہونا <mark>کہ</mark>اں ثابت ہوتا ہے؟ ۴۶۲تا۷۷۲