ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 545
روحانی خزائن جلد ۳ ۵۴۵ ازالہ اوہام حصہ دوم حبی فی الله شیخ چراغ علی صاحب تهوی حبي في الله مولوی محی الدین صاحب بہو بری حبي في الله شیخ احمد شاہ صاحب منصور پوری حبی فی اللہ میاں عبدالحق صاحب متوطن پٹیالہ حبي في الله مولوی نور محمد صاحب مانگٹی یہ سب صاحب علی حسب مراتب اس عاجز کے مخلص دوست ہیں۔ بعض ان میں سے اعلیٰ ۸۲۲ درجہ کا اخلاص رکھتے ہیں اسی اخلاص کے موافق جو اس عاجز کے منتخب دوستوں میں پایا جاتا ہے۔ اگر مجھے طول کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں جدا گانہ ان کے مخلصانہ حالات لکھتا۔ ان شاء اللہ القدیر کسی دوسرے مقام میں لکھوں گا۔ اب میں اس تذکرہ کو دعا پر ختم کرتا ہوں ۔ا۔ کرتا ہوں ۔ اے قادر خدا میرے اس ظن کو جو میں اپنے ان تمام دوستوں کی نسبت رکھتا ہوں سچا کر کے مجھے دکھا اور ان کے دلوں میں تقوی کی سبز شاخیں جو اعمال صالحہ کے میووں سے لدی ہوئی ہیں پیدا کر ۔ ان کی کمزوری کو دور فرما اور ان کا سب کسل دور کر دے اور ان کے دلوں میں اپنی عظمت قائم کر اور ان میں اور ان کے نفسوں میں دوری ڈال اور ایسا کر کہ وہ تجھ میں ہو کر بولیں۔ اور تجھ میں ہو کر سنیں اور تجھ میں ہو کر دیکھیں اور تجھ میں ہو کر ہر یک حرکت سکون کریں ۔ ان سب کو ایک ایسا دل بخش جو تیری محبت کی طرف جھک جائے اور اُن کو ایک ایسی معرفت عطا کر جو تیری طرف کھینچ لیوے اے بار خدا۔ یہ جماعت تیری جماعت ہے اس کو برکت بخش اور سچائی کی روح ان میں ڈال کہ سب قدرت تیری ہی ہے۔ آمین ۔ اور چندہ دہندوں کے نام معہ تفصیل چندہ یہ چندہ یہ ہیں :۔ ا میاں عبداللہ پٹواری موضع غوث گڑھ ہیں چندہ سالانہ 4 منشی عبد الرحمن صاحب پٹواری تحصیل سنام نماز چنده سالانه ۸۲۳ // ۷ منشی احمد بخش صاحب پٹواری تحصیل با نگر عمر در سالانه مولوی محمد یوسف صاحب مدرس مدرسہ سنور نے۔ منشی حشمت اللہ صاحب مدرس مدرسہ سنور نے۔ منشی ہاشم علی صاحب پٹواری تحصیل برنالہ ہے۔ منشی ابراہیم صاحب پٹواری تحصیل با نگر نگار // // // منشی ابراہیم ثانی پٹواری تحصیل سرہند ار سالانه و منشی غلام قادر صاحب پٹواری تحصیل عمار در سالانه منشی محمد فاضل صاحب سکنہ سنور در در سالانه