ازالہ اَوہام حصہ اول

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 195 of 748

ازالہ اَوہام حصہ اول — Page 195

روحانی خزائن جلد ۳ ۱۹۵ ازالہ اوہام حصہ اول وما كان الله ليتركک کے کھڑے ہو جائیں گے اور لا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ حتى يميز الخبيث من کی نہی سے نہیں ڈریں گے اور امر حسن ظن کی پروا نہیں رکھیں گے اور L الطيب وعسى ان تشابهات امر متنازعہ فیہ کو حوالہ بخدا نہیں کریں گے۔ پھر فرمایا کہ جب لوگ مخالفت پر آمادہ ہو جائیں گے تو یہ ایک آزمائش کی جگہ ہوگی پس اس تكرهوا شيئا وهو خير وقت تو صبر کر جیسا کہ اولوالعزم رسول صبر کرتے رہے ہیں۔ یاد رکھ کہ یہ لكم والله يعلم وانتم منجانب اللہ آزمائش ہے تا وہ کامل طور پر تجھ سے محبت کرے۔ یہ وہ محبت لا تعلمون رب اغفر وارحم من السماء ہے جو خداوند غالب اور بہت بزرگ کی طرف سے ہے تیرا اجر خدا دے گا ۱۹۲ اور تیرا رب تجھ سے راضی ہوگا اور تیرا نام پورا کرے گا اور خدا تجھے بچائے رب انی مغلوب گا اگر چہ لوگ تیرے بچانے سے دریغ ہی کریں اور خدا ایسا نہیں ہے کہ فانتصر ايلي ايلى لما قبل اس کے جو خبیث اور طیب میں فرق کر کے دکھلاوے تجھے چھوڑ سبقتنی ۔ رب ارنسی دیوے اور ایسا ہو سکتا ہے کہ تم ایک امر کو جو تم پر وارد ہو مکروہ سمجھو اور كيف تحى الموتی تمہارے دل کو اچھا نہ لگے مگر دراصل وہ تمہارے لئے اچھا ہو اور خدا تعالیٰ رب لا تذرني فردا حقیقت اسرار جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ۔ اے میرے رب میرے گناہ وانت خيرا لوارثین بخش اور آسمان سے مجھ پر رحم نازل کر اور میرے لئے کھڑا ہو کہ میں مغلوب ربنا افتح بيننا و بین ہوں۔ اے میرے خدا اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا (یہ قومنا بالحق وانت اشارہ اس مشابہت کی طرف ہے کہ جو اس عاجز کو حضرت مسیح سے ہے کیونکہ ایلی ایلی کی دعا در حقیقت مسیح نے اپنی تنگی کے وقت کی تھی ) اور پھر خير الفاتحين بشرى اس عاجز کی طرف سے خدا تعالیٰ نے الہامی طور پر یہ دعا ظاہر کی کہ لک یا احمدی انت مجھے دکھلا کہ تو کیونکر مردوں کو زندہ کرتا ہے ( یہ بھی مسیحی مشابہت کی مرادی و معى غرست طرف اشارہ ہے ) اور پھر اس عاجز کی طرف سے الہامی طور پر یہ دعا کرامتک بیدی انت ظاہر کی کہ مجھے اکیلا مت چھوڑ اور تو خیر الوارثین ہے۔ مجھ میں اور میری وجیه فی حضرتی قوم میں سچا فیصلہ کر تو خیر الفاتحین ہے۔ اے میرے احمد تجھے بشارت ہو بنی اسرآئیل: ۳۷