اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 9 of 512

اتمام الحجّة — Page 9

روحانی خزائن جلد ۸ ۹ نور الحق الحصة الأولى يكفروننا ويكفرون كل من خالفهم من المسلمين في أدنى أمر ولو ہمیں کافر ٹھہراتے ہیں اور نہ صرف ہمیں بلکہ ہر یک مسلمان ان کے نزدیک کافر ہے جبکہ وہ ایک ادنی بات میں بھی في بعض مسائل الاستنجاء ، ويَدُعُون المسلمين بأيديهم ويريدون ان کا مخالف ہو اگر چہ کسی استنجاء کے مسئلہ میں ہی اختلاف ہو۔ مسلمان کو دھکے دے دے کر دین سے باہر نکالتے ہیں أن يُقللوا الإسلام۔ ويرون بأعينهم أن النصارى قد غلبوا وكثر اور چاہتے ہیں کہ اسلام بہت کم رہ جائے اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ نصاری غالب آ گئے اور ان کا مذہب مذهبهم وامتد إلى أقطار الأرض، وهم ينسلون من كل حدب، زمین پر بہت بڑھ گیا اور زمین کے کناروں تک پھیل گیا اور ہریک بلندی انہیں کے حصہ میں آگئی اور واتخذوا العبد العاجز إلها، ونحتوا ابنا وأبًا، ورسوا على خزعبلاتهم ایک عاجز بندہ کو انہوں نے خدا ٹھہرایا اور اپنی طرف سے باپ اور بیٹا تراش لیا اور اپنی باطل باتوں پر أمثال الجبال والربي۔ وعلماؤنا هؤلاء عقدوا لجهلاتهم الحبي، پہاڑوں اور ٹیلوں کی طرح استحکام پکڑ گئے اور یہ ہمارے مولوی لوگ ان کے آگے ان کی باطل باتوں کے سننے کے لئے وصارت كلماتهم لزهر فريتهم كالصبا ، وجمعوا روايات واهية (2) زانو باندھ کر بیٹھ گئے اور ان کی باتیں عیسائیوں کے شگوفوں کے لئے باد صبا کے حکم میں ہو گئیں اور بے ہودہ اور سست كحاطب ليل أو طالب سيل، ونصروا النصارى بكلماتهم، وقالوا إن روائتیں انہوں نے جمع کیں جیسے کوئی رات کو ہر ایک قسم کی خشک تر لکڑی جمع کرتا ہے یا جیسے کوئی طوفان کا طالب ہوتا ہے اور المسيح منفرد ببعض صفاته، وما وُجد فيه من كمال وجلال وعظمة انہوں نے نصاری کو اپنی باتوں سے مدد دی جیسا کہ انہوں نے کہا کہ مسیح ابن مریم اپنی بعض صفات میں بے مثل ہے اور جو کمال فهو لا يوجد في غيره۔ إنه كان على أعلى مراتب العصمة، ما مسه اور بزرگیاں اس میں پائی جاتی ہیں اس کے غیر میں نہیں پائی جاتیں وہ ہی ایک ہے جو اعلیٰ درجہ پر گنا ہوں سے پاک ہے الشيطان عند تولده، ومس غيره من الأنبياء كلهم، ولا شريك له & شیطان نے اس کی پیدائش کے وقت اس کو چھو انہیں اور بجز اس کے سب نبیوں کو چھوا اور کوئی شیطان کے مس سے بچ