اتمام الحجّة — Page 252
روحانی خزائن جلد ۸ ۲۵۲ نور الحق الحصة الثانية ألا ترون إلى شيوننا المتنزلة، وأيامنا المدبرة، ومصائبنا اللاحقة؟ ما نزلت کیا تم تنزلی حالتوں اور ادبار کے دنوں کو نہیں دیکھتے اور ان مصیبتوں کو نہیں دیکھتے جو لاحق هذه البلايا إلا لغفلتنا وتغافلنا في ملتنا، وعسى أن يرحم الله إن كنتم ہیں یہ بلائیں صرف ہماری غفلت کی وجہ سے اتری ہیں اور عنقریب ہے کہ خدا تم پر رحم کرے (۵۵) تائبين۔ ومن ذهب إلى البلاد الإنكليزية خالصا لله فهو أحد من الأصفياء ، اگر تم تو بہ کے ساتھ اس کی طرف رجوع کرو۔ اور جو شخص وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالصاً للہ جائے گا پس وہ وإن تدركه الوفاة فهو من الشهداء ۔ فيا حماة الملة، ويا أهل الغيرة برگزیدوں میں سے ہو گا اور اگر اس کو موت آ جائے گی تو وہ شہیدوں میں سے ہو گا۔ سواے حامیان ملت والحمية، ويا نصراء الشريعة المحمدية، اعرفوا الزمان فإن الحين قد اور اے صاحبانِ غیرت اور حمیت اور اے مددگاران شریعت زمانہ کو پہچان لو حان، وهذا هو الزمان الذي كنتم تؤمّلونه، وهذا هو الأوان الذي ما زلتم کیونکہ وقت آ گیا اور یہ وہی زمانہ ہے جس کے آنے کے تم امیدوار تھے اور یہ وہی وقت ہے ترجونه، وهذا هو المهدى الذى تنتظرونه۔ إن القمر والشمس ينخسفان جس کی امیدیں ہمیشہ سے تھیں اور یہ وہی مہدی ہے جس کے انتظار میں تم تھے دیکھو چاند اور سورج کو والليل والنهار يشهدان، فهل أنتم تأتوننى يا معشر الإخوان أو تولون گرہن گیا نہیں مدبرين؟ ها أنتم وجدتم ما كنتم فقدتم، فبادروا إلى الفضل الذي نزل خبردار تم نے وہ زمانہ پا لیا جو کھویا تھا۔ سو اس فضل کی طرف دوڑو جو تم پر إليكم، والمجدّد الذي بعث لديكم، فلا تشكوا ولا ترتابوا وقوموا بهمم ہو پس اب بھی آؤ گے یا اترا اور اس مجدد کی طرف آؤ جو مبعوث ہوا اور کچھ شک و شبہ مت کرو اور ان ہمتوں کے ساتھ اٹھو تزول بها الجبال وتهرب الأفيال۔ ولا تحقروا أيام الله فيحل بكم غضبه جن سے پہاڑ دور ہو جاتے ہیں اور ہاتھی بھاگتے ہیں اور خدا تعالیٰ کے دنوں کی تحقیر مت کرو اور اگر ایسا کیا تو تم پر غضب