اتمام الحجّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 512

اتمام الحجّة — Page 93

روحانی خزائن جلد ۸ ۹۳ نور الحق الحصة الأولى خمورى منتقاة غيرُ كَدَرٍ مُشَعُشَعةٌ بماء الاقتران ﴿٢٩﴾ اور میری شراب ایک چنی ہوئی شراب اور مصفا ہے جس میں الہی محبت کا پانی ملایا گیا ہے ولست مواريًا عن عين ربّي وإن الله خلاقــي يــراني اور میں اپنے رب کی آنکھ سے پوشیدہ نہیں ہوں اور خدا جو میرا پروردگار ہے مجھے دیکھ رہا ہے يُدَهُدِءُ رأس كذاب غيورٌ ويُهلــکـه کـصـیـد مُستهان اور وہ جھوٹے کے سر کو خاک میں رولاتا ہے کیونکہ غیرتمند ہے اور اس کو اس شکار کی طرح ہلاک کرتا ہے جو سراسیمہ اور سرگردان ہو وإنــــــا النــــاظرون إلى قدير قريب قــــــادر حـب مــدانـی اور ہم اس قدیر کی طرف دیکھ رہے ہیں جو قریب اور قادر ہے اور جو بندہ اور اس کے دل میں حائل ہو جاتا ہے وإنا الشاربون كؤوس جد وإنا الكاسرون فؤوس خانی اور ہم پر حکمت باتوں کے پیالے پی رہے ہیں اور ہم فضول گو کے تیروں کو توڑ رہے ہیں وإنا الواصلون قصور مجدٍ وإنّا الفاصلون من الأداني اور ہم بزرگی کے محلوں تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نے ادنیٰ لوگوں سے جدائی اختیار کر لی ہے وأبدرنا من الرحمن بدر فنحن المبدرون ولا نماني اور ہمارے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے ایک چاند نکلا ہے سو ہم چاند کو پانے والے ہیں اور انتظاری کرنے والے نہیں ونحن الفائزون كمال فوز ونحــن الــمــنـعـمون ولا نعاني اور ہم کمال کامیابی تک پہنچ گئے ہیں اور ہم نعمتوں میں وقت بسر کرتے ہیں اور سختی نہیں اٹھاتے وبارزنا العدا متسلّحينا ولسنا قاعدين كمثل وانی اور ہم مسلح ہو کر مخالفوں کے مقابل پر کھڑے ہو گئے ہیں ایک سست آدمی کی طرح ہم بیٹھنے والے نہیں ہیں وما جئنا الورى في غير وقت وذو حجر يرى وقـت الـرثـــان اور ہم خلق اللہ کے پاس بے وقت نہیں آئے اور عقلمند جانتا ہے کہ بارش کا وقت کونسا ہے كخُذَرُوفِ ندحرج رأس عجز وتُبــنــا مـن ملاعب صولجان اور ہم پھر کی کی طرح اپنے عاجزانہ سر کو گردش دے رہے ہیں اور صولجان کی بازی گاہ سے ہم دست بردار ہیں