عصمتِ انبیاءؑ — Page 608
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۶۰۴ نزول المسيح تاریخ بیان ۲۶) نمبر شمار ان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجی نے ندرجہ ذیل پیشگوئیں بلا میں جو یا پرواہ ہوچکیں تاری امور بقیہ پیشگوئی ۱۰۴ تخمینا ی ۱۸۹ء بدگوئی کی ۔ اسی اثنا میں مجھے الہام ہوا کہ ستذكرون ما اقول لكم وافوض امرى الى اللہ یعنی عنقریب جنہیں یہ بات میری یاد آئے گی یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ تمہیں اپنے میموریل میں ناکامی رہے گی اور جس امر کو میں نے اختیار کیا ہے یعنی مخالفین کے اعتراضات کو رد کرنا اور ان کو جواب دینا۔ اس امر کو میں خدائے تعالیٰ کے سپرد کرتا ہوں ۔ یہ الہام قبل از وقت ایک گروہ کثیر کو سنایا گیا تھا چنانچہ ایسا ہی ظہور میں آیا یعنی انجمن کی وہ درخواست نامنظور ہوئی ۔ جب کہ دلیپ سنگھ کی پنجاب میں آنے کی خبر مشہور تھی تب مجھے دکھلایا پیشگوئی پیشگوئی کے چند روز بعد پیشگوئی نمبر ۱۰۵ AVVI گیا کہ دلیپ سنگھ اپنے اس ا اس ارادہ میں ناکام رہے گا اور وہ ہرگز ہندوستان میں قدم نہیں رکھے گا چنانچہ میں نے اس کشف کو لالہ شرمپت ساکن قادیان کو جو آریہ ہے اور کئی ہندو مسلمانوں کو بتلا دیا اور ایک اشتہار بھی شائع کر دیا جو فروری ۱۸۸۲ء میں چھپ کر تقسیم کر دیا تھا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ دلیپ سنگھ عدن سے واپس ہوا اور اس کی عزت و آسائش میں بہت خطرہ پڑا جیسا کہ میں نے صدہا پیشگوئی نمبر ۱۰۶ قریباً ۱۸۸ء آدمیوں کو خبر دی تھی ہے ایک دفعہ ہمارے مخلص میاں عبداللہ سنوری پٹواری علاقہ ریاست پٹیالہ کے دیکھتے ہوئے یہ نشان الہی ظاہر ہوا کہ اول مجھے کشفی طور پر دکھایا گیا کہ میں نے بہت سے احکام قضا و قدر کے اہلِ دنیا کی نیکی و بدی کے قریباً ۱۸۸۷ء ا اس نشان کے گواہ اکثر قادیان کے لوگ ہیں اور علاوہ ان کے اشتہار جو فروری ۱۸۸۲ء میں چھاپ کر شائع کیا تھا۔