عصمتِ انبیاءؑ — Page 596
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۹۲ نزول المسيح تاریخ بیان ۲۴ نمبر شمار ان جس کی اس میں مشرف کیا گیاہوں اس وج نے مندرجہ ذیل فار عادت میگوئیاں تل میں جو نیا راہی میں تاریخ لاہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۸۷ ۱۸۹۵ء پیشگوئی نمبر ۸۸ نمبر ۸۷ زنده گواه رویت کہ امام بی بی جو ہمارے جدی شرکاء میں سے ایک عورت تھی مر جائے گی اور اس کی زمین نصف ہمیں اور نصف دیگر شرکاء کومل جائے گی۔ یہ الہام ان دوستوں کو جو اس وقت ہمارے ساتھ تھے سنا دیا گیا تھا۔ چنانچہ بعد میں ایسا ہی ہوا کہ عورت مذکور مر گئی اور اس کی نصف زمین ہمیں اور نصف بعض دیگر شرکاء کوملی ۔ مرنے کو تو ہر ایک شخص مرتا ہے مگر اس میں تین بڑے نشان تھے (1) قبل از وقت اس واقعہ کی خبر دینا اور پھر اس عورت کا معمولی عمر میں ہی مر جانا ۔ (۲) ہمارا اس وقت تک زندہ رہنا (۳) زمین کا مطابق الہام کے تقسیم ہونا ہے مجھے اپنے مرض ذیا بیطس کی وجہ سے آنکھوں کا بہت اندیشہ تھا کیونکہ اس مرض کے غلبہ سے آنکھ کی بینائی کم ہو جایا کرتی ہے اور نزول الماء ہو جاتا ہے اس اندیشہ کی وجہ سے دعا کی گئی تو الہام ہوا کہ نزلت الرحمة على ثلث ۔ العين وعلى الأخريين ۔ » یعنی رحمت تین اعضاء پر نازل ہوگی ۔ ایک تو آنکھ اور دو اور عضو ۔ اس جگہ آنکھ کا ذکر تو کر دیا لیکن دو باقی اعضاء کی تصریح نہیں فرمائی مگر لوگ کہا کرتے ہیں کہ زندگی کا لطف تین عضو کے بقا میں ہے۔ آنکھ۔ کان ۔ پران ۔ اس الہام کے پورا ہونے کی کیفیت اس سے معلوم ہو سکتی ہے کہ قریباً اٹھارہ سال سے یہ مرض مجھے لاحق ہے اور ڈاکٹر اور حکیم لوگ جانتے ہیں کہ اس مرض پیشگوئی 0671 لے اس نشان کے گواہ مولوی حکیم نور الد بہ لوی حکیم نور الدین صاحب ۔ شیخ حامد علی صاحب اور ہمارے کنبہ کے اکثر مرد اور عورتیں ہیں ۔