عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 580 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 580

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۷۶ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۹۸ نمبر شمار یا جس وجہ سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وحی نے مندرجہ ذیل خارق عاد پیشگوئیاں جو نیا ر ظاہر کی تاریخ لاہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۶۰ زنده گواه رویت نمبر ۲۰ کتاب البریت بھی تالیف ہوئی تا ہمیشہ کے لئے ان کو یادر ہے کہ جو کچھ قبل از مقدمہ ان دوستوں کو خبر دی گئی وہ سب باتیں کیسی صفائی سے ان شخص کے روبرو ہی پوری ہو گئیں ۔ بہ لیں ۔ یہ مقدمہ اس طرح سے ہوا کہ ایک سو عبدالحمید نام نے عیسائیوں کے سکھلانے پر مجسٹریٹ ضلع امرتسر - کے رو بر واظہار دئے کہ مجھے مرزا غلام احمد نے ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک کے قتل کرنے کے لئے بھیجا ہے۔ اس پر مجسٹریٹ امرتسر نے میری گرفتاری کے لئے یکم اگست کو وارنٹ جاری کیا جس کی خبر سن کر ہمارے مخالفین امرتسر و بٹالہ میں ریل کے پلیٹ فارموں اور سڑکوں پر آ آ کر کھڑے ہوتے تھے تا کہ میری ذلت دیکھیں لیکن خدا کی قدرت ایسی ہوئی کہ اول تو وہ وارنٹ خدا جانے کہاں گم ہو گیا ۔ دوم مجسٹریٹ ضلع امرتسر کو بعد میں خبر لگی کہ اس نے غیر ضلع میں وارنٹ جاری کرنے میں بڑی غلطی کھائی ہے پس اس نے ۶ راگست کو جلدی سے صاحب ضلع گورداسپور کو تار دیا۔ کہ وارنٹ فوراً روک دو جس پر سب حیران ہوئے کہ وارنٹ کیسا۔ لیکن مثل مقدمہ کے آنے پر صاحب ضلع گورداسپور نے ایک معمولی سمن کے ذریعہ سے مجھے بلایا اور عزت کے ساتھ اپنے پاس کرسی دی یہ صاحب ضلع جس کا نام کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس تھا بسبب زیرک اور دانشمند اور منصف مزاج ہونے کے فوراً سمجھ گیا کہ مقدمہ بے اصل اور جھوٹا ہے اس لئے میں نے ایک دوسرے مقام میں اس کو پیلاطوس سے نسبت دی ہے۔ پیشگوئی سید حامد شاہ صاحب سپرنٹنڈنٹ دفتر صاحب ضلع ۔ شیخ مولا بخش صاحب سوداگر و دیگر جماعت سیالکوٹ ۔ شیخ رحمت اللہ صاحب لاہور ۔ منشی ظفر احمد صاحب۔ میاں محمد خان صاحب منشی محمد اروڑا صاحب و دیگر جماعت کپورتھلہ ۔ خلیفہ نورالدین صاحب و دیگر جماعت جموں ۔ چوہدری رستم علی صاحب کورٹ انسپکٹر ۔ سید امیر شاہ صاحب ڈپٹی انسپکٹر وغیرہ یہ چند ایک نام بطور نمونہ کے لکھے گئے ہیں۔