عصمتِ انبیاءؑ — Page 566
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۶۲ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۸۴ نمبر شمار ان جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اس وجین مندرج ذیل پیشگوئیں لائی جو دنیا ظاہر ویکی تاری امور بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۳ زنده گواه رویت حضرت رسول کریم کے اس معجزے کے ساتھ مشابہ ہے جس میں کسری ہلاک ہوا تھا اور جس قدر کوئی طالب حق اس میں غور کرے گا اسی قدر حق الیقین کے مرتبہ سے نزدیک ہوتا جائے گا۔ اس پیشگوئی کے متعلق آئینہ کمالات اسلام والا اشتہار پڑھو پھر برکات الدعاء کی عبارت غور سے پڑھو پھر وہ اشتہار دیکھو جس میں ایک ہاتھ بنا ہوا ہے جو لیکھرام کی طرف اشارہ کرتا ۔ ہے پھر وہ کشف غور سے پڑھو جو برکات الدعا کے اخیر صفحہ کے حاشیہ پر ہے پھر ستعرف والا عربی شعر پڑھو ۔ پھر وہ عربی پیشگوئی پڑھو جو کرامات الصادقین کے اخیر ٹائیٹل پیچ کے صفحہ پر ہے پھر انصاف سے سوچو کہ اس قدر امور غیبیہ کا بیان کرنا کیا کسی مفتری انسان کا کام ہے اور کسی کی قدرت اور اختیار میں ہے کہ محض اپنے منصوبہ سے ایسی خارق عادت اور فوق الطاقت باتیں بیان کر سکے جو آخر اسی طرح پوری بھی ہو جائیں ہم اس جگہ آئینہ کمالات اسلام کا اشتہار جولیکھرام کی موت کے بارے میں قبل از وقت شائع کیا گیا تھا ذیل میں لکھ دیتے ہیں تا ناظرین کو معلوم ہو کہ کسی قوت اور شوکت سے یہ اشتہار لکھا گیا تھا اور وہ یہ ہے۔ لیکھرام پیشاوری کی نسبت ایک پیشگوئی پیشگوئی واضح ہو کہ اس عاجز نے اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء میں جو اس کتاب کے ساتھ شامل شیخ عبدالرحمن صاحب قادیانی - شیخ عبدالرحیم صاحب۔ پیر منظور احمد صاحب ۔ صاحبزادہ پیر سراج الحق صاحب نعمانی۔ میاں نجم الدین صاحب بھیروی۔