عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 544 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 544

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۴۰ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۲ نمبر شمار یا جس کو اس میں مشرف کیا گیاہوں اس وجی نے مندرج ذیل خارق عات پیشیاں جلائیں جو نیا ر ا ر میں تاریخ لاہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۱ محبت مستعد دلوں میں ڈال دی تا کہ میری آنکھوں کے سامنے تو پرورش پاوے عنقریب تیری مدد وہ لوگ کریں گے جن کی طرف میں وحی بھیجوں گا وہ ہر ایک دور کی راہ سے تیرے پاس آئیں گے اور انواع اقسام کے متحالف از قسم نقد و جنس ہر ایک راہ سے تیرے پاس لائیں گے۔ سو اس کے بعد یہ پیشگوئی ایک تخم کی طرح بڑھتی گئی یہاں تک کہ ان دنوں میں جو ۱۳۲۰ ہجری ہے بمقابل اس زمانہ کے کہ جب دو تین آدمی مجھ سے تعلق رکھتے تھے اور وہ بھی بعد میں اب ایک لاکھ سے کچھ زیادہ اس جماعت کا عدد پہنچ گیا ہے اور ہر ایک طرف سے جب کوئی انسان آتا ہے یا کسی نئے شخص کی طرف سے کوئی تحفہ آتا ۔ ا ہے تو وہ ایک نشان ظاہر ہوتا ہے اور چونکہ اس جگہ آکر بیعت کرنے والے پچاس ہزار سے کم نہیں ہوں گے اور جو روپیہ اور تحالف متفرق وقتوں میں آئے وہ دس لاکھ سے کم نہیں ہوں گے اس لئے یہ بات بالکل صحیح اور سچ ہے کہ علاوہ ان نشانوں کے جو اس نقشہ میں لکھے گئے ہیں کم سے کم دین ا لاکھ اور ایسے نشان ہیں جو الہام ياتون من كل فج عميق اور ياتيك من كل فج عميق سے ثابت ہوتے ہیں اور ایک سلسلہ ان نشانوں کا وہ ہے جو الہام انی مُهِينٌ مَنْ أَرَادَ اهَانَتَكَ کے ذریعہ سے ظہور میں آئے ہیں۔ اس جگہ ایک اور نکتہ یاد رکھنے کے لائق ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ وحی پیشگوئی حاشیہ۔ میں خیال کرتا تھا کہ احاطہ بمبئی میں مجھ سے بیعت کرنے والے چھ سات سے زیادہ نہیں ۔ اب سرکاری چٹھی سے معلوم ہوا کہ احاطہ مذکورہ میں بیعت کرنے والے ۱۱۰۸۷۔ آدمی ہیں سرکاری تحریر ہے میمو نمبر ۱۹۱۴۳ مورخہ ۲ ستمبر ۱۹۰۲ ء از پونا بجواب چٹھی مورخه ۱۳ را گست ۱۹۰۲ ء مرقومه ( مفتی محمد صادق صاحب) اسسٹنٹ سیکرٹری انجمن اشاعت اسلام ۔ التماس ہے کہ فرقہ احمدیہ کی تعداد پچھلی مردم شماری میں ۱۰۸۷ اتھی ۔ دستخط ہیڈ کمپانکر ۔ بجائے پر ونشل سپر نٹنڈنٹ مردم شماری ۔