عصمتِ انبیاءؑ — Page 505
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۰۱ نزول المسيح تاریخ بیان جس وحی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اُسی وحی نے مندرجہ ذیل خارق عادت تاریخ ظہور ۱۲۳ نمبر شمار پیشگوئی الهام سوم الهام چهارم زندہ گواہ رویت کے لد پیشگوئیاں بتلائی ہیں جو دنیا پر ظاہر ہو چکیں لَا تُصَعِرُ لِخَلْقِ اللَّهِ وَلَا تَسْتَمُ مِنَ النَّاسِ دیکھو براہین احمد یہ صفحہ ۲۴۲۔ ترجمہ : خلق اللہ تیری طرف رجوع کرے گی سو تجھے چاہئے کہ تو اُن سے منہ نہ پھیرے اور نہ ان کی کثرت کو دیکھ کر تھک جائے ۔ اس الہام میں یہ بشارت دی گئی تھی کہ لوگ فوج در فوج تیرے پاس آئیں گے اور اس قدر آئیں گے کہ انسان بمقتضائے بشریت ان کی متواتر ملاقاتوں سے ملول ہو سکتا ہے اور اُن کے ہجوم سے تھک سکتا ہے کیونکہ بہت کثرت ہوگی ۔ سو تو ایسا مت کرنا اور کثرت مخلوقات سے گھبرانا مت۔ اب جس حد تک کوئی انسان چاہے ثابت کر لے کہ براہین احمدیہ کے زمانہ میں جس کو ہیں بائیس برس گزر گئے لوگوں کا میری طرف رجوع نہ تھا بلکہ میں ان لوگوں میں سے نہیں تھا جن کا دنیا میں کچھ ذکر کیا جاتا ۔ پس خدا کا یہ فرمانا کہ تم نے کثرت خلق اللہ کو دیکھ کر تھکنا مت ۔ یہ خبر پورے بیس برس بعد اس پیشگوئی کے ظہور میں آئی یعنی حال میں جب کہ ہزار ہا لوگ قادیان میں آنے لگے اور آرہے ہیں۔ اصحاب الصفة وما ادراك ما اصحاب | الصفة۔ ترى اعينهم تفيض من الدمع ۔ يصلون عليك۔ ربنا اننا سمعنا پیشگوئی یہ پیشگوئی اس وقت سے بطور اتم اکمل ظہور میں آئی جب پنجاب میں طاعون پڑی۔ یہ پیشگوئی قریباً دس برس ان تمام پیشگوئیوں کا گواہ ناطق براهین احمدیہ ہے اور اس قصہ کو تمام لوگ اس گاؤں اور گردو نواح کے جانتے ہیں کہ جس زمانہ کی یہ پیشگوئیاں ہیں اس زمانہ میں میری شہرت کا نام و نشان نہ تھا اور پنجاب کے لوگ بآسانی