اسلام (لیکچر سیالکوٹ) — Page 531
مسیح موعود کو <mark>اس</mark> امت میں سے پیدا کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ <mark>اس</mark> کا جو<mark>اب</mark> ۲۱۲ وہ مجدد صدی بھی ہے اور مجدد الف آخربھی ۲۰۸ آنے والا مسیح اگر <mark>اس</mark> امت میں سے تھا تو احادیث میں <mark>اس</mark> کا نام عیسیٰ کیوں رکھا گیا کیونکہ عادت اللہ <mark>اس</mark>ی طرح واقعہ ہے ۲۱۵ مسیح موعود کے لئے نزول کا لفظ عرب محاورہ کے مط<mark>اب</mark>ق اکرام اوراعزاز کیلئے ہے ۳۹ حکم بن کر آئے گا اور ممکن نہیں کہ <mark>اس</mark>لام کے تمام فرقوں کی تصدیق کرے ۳۸ مسیح موعود کے زمانے کی طرف قرآنی آیات کے اشارے اور علامات ۱۸۷ مسیح موعود /موعود اقوام عالم کے زمانہ کی نشانیاں ۱۸۲تا۱۸۴ مسیح موعود <mark>اس</mark> امت میں آنے والا ہے <mark>اس</mark> لئے <mark>اس</mark> کے زمانہ میں یہود کے رنگ میں لوگ بھی پیدا ہوں گے ۶۶ آنے والے مسیح کو پہلے مسیح سے مش<mark>اب</mark>ہتیں ۲۱۵ مسیح <mark>محمدی</mark> کی مسیح موسوی سے سولہ خصوصیات میں مش<mark>اب</mark>ہت ۳۱ مسیح موعود کی بعثت اورسلسلہ کے قیام کی غرض پر حضور کی تقریر مورخہ۲۷؍دسمبر۱۹۰۶ء ۴۶۳ مسیح موعود بھی <mark>ذوالقرنین</mark> ہے یعنی <mark>اس</mark> کا ظہور دوصدیوں پر مشتمل ہوگا چنانچہ میرا وجود <mark>اس</mark>ی طرح پر ہے ۱۹۹ روحانیت کے روسے کرشن اور مسیح موعود ایک ہی ہیں صرف قومی اصطلاح میں تغایرہے ۲۲۹ جس قدر اک<mark>اب</mark>رامت کے گزرے ہیں وہ سب کے سب مسیح موعود کی آمد چودہویں صدی میں بتاتے رہے ہیں ۲۹۲ آخری مرسل جو آدم کی صورت پر آئے گا اور مسیح کے نام سے پکارا جائے گا ضروری ہے کہ وہ چھٹے ہزار کے آخر میں پیداہو جیسے آدم چھٹے دن کے آخر میں پیدا ہوا ۱۸۵ مسیح موعود کے ایک ہزاربرس کے دن کی علامت ۱۸۴ نو<mark>اب</mark> صدیق حسن خان اپنی کت<mark>اب</mark> حجج الکرامہ میں گواہی دیتے ہیں کہ جس قدر اہل کشف <mark>اس</mark>لام میں گزرے ہیں وہ مسیح موعود کا زمانہ مقرر کرنے میں چودہویں صدی سے آگے نہیں گزرے ۲۱۲ بہت سے عیسائی صاحبان نے امریکہ میں بھی مضامین لکھے کہ مسیح موعود <mark>اس</mark>ی زمانہ میں ظاہر ہوناتھا ۲۰۹ تمام نبیوں کی کت<mark>اب</mark>یں <mark>اس</mark>ی زمانہ کا حوالہ دیتی ہیں کہ <mark>اس</mark>ی زمانہ میں مسیح موعود کا آنا ضروری تھا ۲۴ مسیح موعود کی آمد کا وقت نبیوں نے چھٹے ہزار کا اختتام بتایا ہے ۱۹۴،۱۹۵ مسیح موعود اپنی جماعت کو یاجوج ماجوج کے حملوں سے بچائے گا ۲۰۰ مسیح موعود اپنی سیرمیں دوقوموں کوپائے گا بدبودارچشمہ میں بیٹھی قوم عیسائی اور آفت<mark>اب</mark> کی جلتی دھوپ میں بیٹھی مسلمان قوم ۱۹۹ مسیح موعود کے وقت میں تلوار کا جہاد <mark>بند</mark> کردیا جائے گا ۳۳۶،۴۰۰ح مسیح موعود کے لئے یہ نشان قرار دیا گیا۔یضع الحرب۔وہ لڑائی نہ کرے گا ۲۷۴ احادیث میں ہے کہ مسیح موعود دو زرد چادروں میں اترے گا اور <mark>اس</mark> کی تعبیر ۴۶ مسیح موعود کے وقت میں موتوں کی کثرت ضروری تھی اور زلزلوں اور طاعون کا آنا ایک مقدر امرتھا ۳۹۹ مسیح موعود کے لئے ذوالسنین ستارہ نکل چکا، چاند سورج گرہن لگ چکا، طاعون پیدا ہوگئی اور دوسرے نشانات ظاہر ہوگئے ۲۴،۲۵ مسیح موعود کا سخت انکار ہوگا جس کی وجہ سے ملک میں مری پڑے گی اور سخت زلزلے آئیں گے ۴۰۰ <mark>اس</mark> زمانہ میں دل کلام سے فتح کئے جائیں گے اور سینے ہدایت سے کھولے جائیں گے اور نصرت الہٰی ہوگی یہی نزول مسیح کی حقیقت ہے ۸۳ مسیح موعود دعا اور تضرعات کے ذریعہ فتح دلائے گا ۸۲ آخری زمانہ میں جب عیسائیت کا غلبہ ہوگا <mark>اس</mark> وقت مسیح موعود کے ہاتھ پر <mark>اس</mark>لام کا غلبہ ہوگا ۲۶۵