اسلام (لیکچر سیالکوٹ)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 527 of 597

اسلام (لیکچر سیالکوٹ) — Page 527

عیسائیوں کا خدامرگیا اور <mark>سر</mark>ی نگر محلہ خانیار میں اس کی قبر ہے ۳۸۶ح وفات مسیح کے مسئلہ سے نہ ان کا کفارہ ث<mark>اب</mark>ت ہوسکتا ہے اور نہ ان کی الوہیت اور نہ <mark>اب</mark>نیت ۲۶۵ موت مسیح کے حربہ سے صلیبی مذہب پر موت وار دہوگئی اور انکی کمریں ٹوٹ جاویں گی ۲۶۶ وفات مسیح کا مسئلہ عیسائی مذہب کا خاتمہ کردینے والا ہے یہ عیسائی مذہب کا بہت بڑا شہتیر ہے اور اس پر اس مذہب کی عمارت قائم کی گئی ہے اسے گرنے دو ۲۹۰ عیسائی قلم سے اسلام پر اعتراض کررہے ہیں ان کا ایک ایک پرچہ پچاس پچاس <mark>ہزار</mark> نکلتا ہے ۲۷۴ عیسائی مذہب اور اسکے حامی سمجھ سکتے ہیں کہ اگر کوئی فرقہ اور سلسلہ انکے مذہب کو ہلاک کرسکتا ہے تو وہ یہی سلسلہ (احمدیہ) ہے ۴۷۴ انجیل برنباس کو عیسائیوں نے جعلی قراردے دیاکیونکہ اس میں آنحضور ؐ کی واضح پیشگوئی تھی ۳۴۱ سیلؔ نے اپنی تفسیر میں لکھا کہ ایک عیسائی راہب انجیل بربناس کو دیکھ کر مسلمان ہوگیا تھا ۳۴۱ عیسائیوں میں پروٹیسٹنٹ مذہب والے خیال کرتے ہیں کہ پندرہویں صدی موسوی سے کچھ سال گزرچکے تھے جب حضرت عیسیٰ نے دعویٰ کیا ۱۳ عیسائی صاحبوں میں بہت شور اٹھا کہ مسیح موعود اسی زمانہ میں ظاہر ہونا تھا ۲۰۹ ف،ق،ک،گ فرشتے /ملائک خیرکی کشش کو شریعت اسلام فرشتہ کی طرف منسوب کرتی ہے ۱۷۹ مقربین الہٰی کی ایک علامت یہ ہے کہ ان پر فرشتے برکات کے ساتھ نازل ہوتے ہیں ۱۱۴ اگر تم صدق اور ایمان پر قائم رہوگے تو فرشتے تمہیں تعلیم دیں گے ۶۸ نادان آریہ فرشتوں کے انکاری ہیں کہ خدا کو کسی چٹھی رساں کی کیا حاجت ہے ۴۳۷ح فنا خدا تعالیٰ کی محبت ذاتی اورانسان کی محبت ذاتی کے ملنے سے ایک فنا کی صورت پیدا ہوکربقا باللہ کا نور پیدا ہوتا ہے ۳۶۵ قانون <mark>قدرت</mark> دنیا میں ایک قرآن ہی ہے جس نے خدا کی ذات اور صفات کو خدا کے قانون <mark>قدرت</mark> کے مط<mark>اب</mark>ق ظاہر فرمایا ہے جو خدا کے فعل سے دنیا میں پایا <mark>جاتا</mark> ہے ۳۴۹ح وسائط سے کام لینا اس کے عام قانون <mark>قدرت</mark> میں داخل ہے ۴۳۷ح خدا کا قدیم سے قانون <mark>قدرت</mark> ہے کہ وہ توبہ اور استغفار سے گناہ معاف کرتاہے ۳۴۷ اللہ دو قسم کی <mark>قدرت</mark> ظاہرکرتا ہے اوّل <mark>نبی</mark>وں کے ہاتھ سے دو<mark>سر</mark>ے <mark>نبی</mark> کی وفات کے بعد جب مشکلات کا سامنا پیدا ہو <mark>جاتا</mark> ہے ۳۰۴ آنحضرتؐ کی وفات کے بعد اللہ تعالیٰ نے حضرت <mark>اب</mark>و بکرؓ کو کھڑا کر کے دوبارہ اپنی <mark>قدرت</mark> کا نمونہ دکھایا اور اسلام کو ن<mark>اب</mark>ود ہوتے ہوئے تھام لیا ۳۰۵ میں خدا کی طرف سے ایک <mark>قدرت</mark> کے رنگ میں ظاہر ہوااور میں خدا کی ایک مجسم <mark>قدرت</mark> ہوں ۳۰۶ <mark>قدرت</mark> ثانیہ تمہارے لئے دو<mark>سر</mark>ی <mark>قدرت</mark> کا بھی دیکھنا ضروری ہے اور اس کا آنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ دائمی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہو گا ۳۰۵ میرے بعد بعض اور وجود ہونگے جو دو<mark>سر</mark>ی <mark>قدرت</mark> کا مظہر ہونگے سوتم خدا کی <mark>قدرت</mark> ثانی کے انتظار میں اکٹھے ہو کر دعا کرتے رہو ۳۰۶