اِعجاز المسیح — Page 529
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ ۵۲۵ نزول المسيح نمبر شمار انا جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وحی ی خارق عادت پیشگوئیاں جو نیا پرظاہر ہو چکیں تاری امور بقیہ پیشگوئی نمبر ۲۶ پیشگوئی نمبر ۲۷ بقیه زنده گواه رویت نمبر ۲۶ ٨٧٢٠٧٧١ کی ماں ہے جیسا کہ اس جگہ بھی <mark>مبارک</mark> نسل کا وعدہ تھا اور نیز یہ اس طرف اشارہ تھا کہ وہ بیوی سادات کی قوم میں سے ہو گی اسی کے مطابق دوسرا الہام ہے اور وہ یہ ہے الـحــمــد لله الذی جعل لكم الصهر والنسب یعنی وہ خدا جس نے با عتبار رشتہ دامادی اور باعتبار نسب تمہیں عزت بخشی ۔ <mark>مبارک</mark> و <mark>مبارک</mark> و کل امر <mark>مبارک</mark> يجعل فيه۔ و من دخله كَانَ آمِنًا - براہین احمدیہ صفحہ ۵۵۹ - ترجمہ - یہ مسجد برکت دی گئی ہے اور برکت دینے والی ہے اور ہر ایک کام جو برکت دیا گیا ہے وہ اس میں کیا جائے گا۔ اور جو اس میں داخل ہو وہ امن میں آجائے گا۔ اس الہام میں تین قسم کے نشان ہیں (۱) اول یہ کہ اس میں خدا تعالیٰ کی طرف سے مادہ تاریخ بنائے مسجد ہے (۲) دوم یہ کہ یہ پیشگوئی بتلا رہی ہے کہ ایک بڑے سلسلہ کے کاروبار اسی مسجد میں ہوں گے چنانچہ اب تک اسی مسجد میں بیٹھ کر ہزار ہا آدمی بیعت تو بہ کر چکے ہیں اسی میں بیٹھ کر صد ہا معارف بیان کیے جاتے ہیں اور اسی میں بیٹھ کر کتب جدیدہ کی تالیف کی بنیاد پڑتی ہے اور اسی میں ایک گروہ کثیر مسلمانوں کا پنج وقت نماز پڑھتا ہے اور وعظ سنتے ہیں اور دلی سوز سے دعائیں کی جاتی ہیں اور بنائے مسجد کے وقت پیشگوئی طاعون کے زمانہ کے قریب الحمد لله الذي جعل لكم الصهر والنسب ۔ تیسرا الہام تھا بكروثيب یعنی تمہارے لئے مقدر ایک بکر ہے اور ایک بیوہ ۔ یہ الہام بخوبی یاد ہے کہ مولوی محمد حسین صاحب کو میں نے بمقام بٹالہ انہی کے مکان پر سنایا تھا اتفاقا انہوں نے دریافت کیا تھا کہ کوئی تازہ الہام ہے تب میں نے سنا دیا تھا۔ اور پیشگوئی نمبر ۲۷ کے مطابق پچاس ہزار سے بھی زیادہ اب تک اس مسجد میں نماز پڑھ چکے ہیں اور ان کو خدا نے طاعون اور ہر یک وبا سے بچایا ہے۔ ۱۴۷