اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 261 of 822

اِعجاز المسیح — Page 261

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۲۵۷ الهدى والنساء ۔ وما تصفحت کتابی و غلطت مفرداته وتراكيبه۔ وخطأت کلام کرتے ہو اور تم نے میری کتاب کو اچھی طرح نہیں پڑھا اور نہ ہی اس کے أفانينه وأساليبه۔ وأسخطت حسيبك وما خشيت تعذيبه۔ وكذبت مفردات اور ترکیبوں اور انداز کلام کو غلط ثابت کر کے دکھایا اور تم نے اپنے خدا کو ناراض وأغلطت الناس۔ وخيبت واتبعت الخناس ۔ وقلت كتاب مملو من کیا اور اس کی سزا سے نہیں ڈرے۔ اور جھوٹ بول کر لوگوں کو دھوکے میں ڈالا ۔ الأغلاط المنكرة۔ وفي سجعه تكلّف وضعف وليس من الكلم اور شیطان کے پیچھے دوڑ پڑے۔ اور کہہ دیا کہ اعجاز مسیح سخت غلطیوں سے بھری ہوئی ہے المحبرة۔ والملح المبتكرة۔ ويوجد فيه ركاكة العُجمة۔ اور اس کے سجع میں بناوٹ ہے اور لطیف کلام نہیں ہے اور اس کا کلام عرب کے محاورہ و حسبتك حبيبــا يـريـحـنـي كـنـسـيـم الصباح۔ فتراء يت كعدو کے خلاف ہے۔ آہ میں نے تو تجھے ایسا دوست سمجھا تھا جو مجھے نسیم سحر کی طرح راحت پہنچاتا شاكي السلاح۔ وخلتُ أنك تهدر بصوت مبشر كالحمام۔ مگر تو سلاح پوش دشمن نظر آیا اور مجھے خیال تھا کہ تو کبوتر کی طرح پیاری مژده رسان فأريت وجهك المنكر كالحمام۔ وأعجبنى حدتک و شدتک (۱۳) آواز میں بولے گا مگر تو نے موت کا سا بھیانک چہرہ دکھایا۔ مجھے تمہاری اس من غير التحقيق۔ فأخذني ما يأخذ الوحيد الحائر بے تحقیق تیز زبانی پر تعجب آیا اس لئے میری وہ حالت ہوئی جو اکیلے سرگرداں مسافر عند فقد الطريق۔ لكنى أسررت الأمر وقلت في نفسي لعله کی رستہ بھول کر ہوا کرتی ہے لیکن میں نے پھر بھی اس بات کو دل میں رکھا اور سمجھا تصحيف في التحرير۔ وما عمد إلى التوهين والتحقير ۔ کہ شاید تحریر میں کوئی تبدیلی واقع ہو گئی ہو اور توہین اور تحقیر کا کوئی ارادہ نہ ہو۔