اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 221 of 822

اِعجاز المسیح — Page 221

ٹائیٹل بار اول ربنا افتح بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمَنَا بِالحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرٌ الفاتحين الحمد للہ کہ زمانہ کی ضرورت کے موافق بہتوں کو طاعون سے نجات دینے کے لئے یہ رسالہ تالیف کیا گیا اور اس کا نام ہے دافع البلاء ومعيار اهل الصفا بمقام قادیان دار الانان با هتمام حكيم فضل دین صاحب مطبع ضياء الاسلام میں چھپا تعداد جلد ۵۰۰۰ اپریل کا