حجة اللہ — Page 248
روحانی خزائن جلد ۱۲ ۲۴۸ حجة الله سے ١٠٠ تبصر خصيمي هل ترى من علامة بها يُعرف الكذاب عند المحقق اے میرے دشمن خوب دیکھ کیا تو کوئی علامت پاتا ہے جس جھوٹا پہچانا جاتا ہے إذا ما نقول هلم لا تنبرى لنا وفى بيتك المنحوس تهذى وترتقى | جب کہیں آ تو ہمارے مقابل پر آتا نہیں اور اپنے منحوس گھر میں لکھتا اور اوپر چڑھتا ہے دعوت فأكثرت الدعاء لنكبتي فواللهِ زِدْنا بعده في التفَنقِ تو نے بددعا کی اور میرے ادبار کیلئے بہت بددعا کی پس بخدا ہم بعد اس کے تنعم میں زیادہ ہوئے عرضنا عليكم رحمةً أمر ربنا فلم تحفلوا كبرًا وقد كنتُ أُشْفِق | ہم نے مہربانی سے اپنا حمد رب کا امر تمہارے پیش کیا پس تم نے کچھ پرواہ نہ کی اور میں ڈرتا تھا وقلت لكم توبوا ولا تتركوا الحيا فزدتم عنادا واعتديتم كأفسق اور میں نے کہا کہ توبہ کرو اور حیا کو مت چھوڑو پس تم عناد کی رو سے بڑھ گئے اور حد سے زیادہ گذر گئے جیسا کہ روسے فاسق ہوتے ہیں وإني حبست النفس عند فضولكم صبورًا على سب وشتم مُحرق اور میں نے تمہاری بکواس کے وقت اپنے تئیں روکا اور تمہاری گالیوں پر صبر کیا ووالله لا يُخزى الصدوق بقولكم أيُرهق قتَرٌ وجهَ مَن كانَ أصدق اور بخدا صادق تمہاری بات کے ساتھ رسوا نہیں کیا جائیگا کیا صادق کے منہ پر غبار آسکتی ہے فتوبوا إلى الرب الورى واستغفروا ولا تشتروا بالحق عينًا مُرَمَّقِ پس خدا کی طرف توبہ کرو اور گناہ کی معافی چاہو اور تھوڑے عیش کے لئے حق کو مت چھوڑو خاتمة الكتاب إن كتابي هذا آخر الوصايا للعُلَمَاء ، الذين تصدوا للتكذيب والاستهزاء يا حسرة عليهم وعلى ما أروا من حالة ! إنهم فتحوا على الناس أبواب ضلالة، في زمن تطايرت فيه الفتن كشُعلة جَوّالة، والناس كانوا تائهين في موماة بطالة، فألقاهم العلماء في وهد مُغتالة، وجمعوا لهم قذائف جهالة، ثم أوقدوا قذائفهم بقبس وذبالة، وصاروا لهم كضغث على إبالة، واختاروا مدرج اليهود، وسلكوا مسلك الغيّ والعنود، وما كانوا مُنتَهِين۔ سہو کتابت معلوم ہوتا ہے اپنے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) سہو کتابت معلوم ہوتا ہے " رَبِّ الوریٰ “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)