حُجة الاسلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 432 of 502

حُجة الاسلام — Page 432

مسیح موعودعیسائیت کے بے برکت ومنحوس عقیدوں کاپردہ کھول دے گا ۳۰۷ عیسائیت کے بطلان کے <mark>لئے</mark> ہزار دلیل سے بڑھ کر دلیل ۴۳ پادریوں کوبٹالوی کے اشاعۃ السنہ سے مذہبی امورمیں مددپہنچنے کا ذکر ۷۲ پادریوں نے <mark>نبی</mark>وں کی کت<mark>اب</mark>وں میں گستاخی سے دخل بے جاکیاہے ۳۱۶ پادریوں نے ضلالت کوپھیلانے میں کوششیں انتہاکو پہنچائی ہیں ۳۶۲ لوگ پادریوں کے وساوس سے ہلاک ہوئے ۳۷۴ رومن کیتھو لک مریم کو خدا کی ماں قرار دیتے ہیں ۱۸۶، ۲۲۴،۲۲۸ یونی ٹیرینعیسائی فر قہ جو مسیح کو خدا نہیں مانتا ۱۸۱،۱۸۶ تثلیث کی تردید میں عقلی دلیل ۱۰۶،۱۹۶ تین اقنوم اگر صفات کاملہ میں بر<mark>اب</mark>رہیں تو ایک کامل کے ساتھ دوسروں کی کیوں ضرورت پڑی؟ ۲۱۱ تثلیث کا عقیدہ خلاف عقل ہے ۲۳۵ آتھم نے کہاں عقل سے امکان تثلیث ث<mark>اب</mark>ت کیا؟ ۲۵۰ الوھیت مسیح اور اس کا <mark>اب</mark>طال مباحثہ کے پہلے روزالوہیت مسیح پرفریقین کی طرف سے سوال وجو<mark>اب</mark> تحریرہوئے ۸۴ عیسائیوں کے مط<mark>اب</mark>ق اس کاانکاری جہنم میں گرایاجائے گا ۱۷۸ قرآن کی روسے خدائی کادعویداریا اسے خداماننے والاجہنم کے لائق ٹھہریگا ۱۷۸ الوہیت مسیح کی تردیدمیں قرآنی آیات ۸۹ دلیل استقرائی سے الوہیت مسیح کی تردید ۸۹،۹۰،۹۲ مرتبہ خدائی سے بعید ہے کہ اللہ کاجسم تحلیل ہواور تین چار برس کے بعدآوے ۹۲ مسیح باوجود دردوں اوردکھوں کے خداہی تھے یا<mark>اب</mark>ن اللہ؟ ۹۳ باپ کانام سن کریہودیوں کااعتراض اور مسیح کا جو<mark>اب</mark> ۱۱۷ الوہیت مسیح پریہودیوں کااتفاق مانگنے کی وجوہ ۱۱۸ روح القدس کا اترناانسان کوخدااورمظہراللہ بنادیتاہے تو ا<mark>نبی</mark>اء اورحواری خدا ہوئے ۲۲۳ الوہیت مسیح کے تردیدی دلائل ۱۳۴ مسیح میں خدائی صفات نہیں تھیں ۱۳۶ ۱۔قیامت سے لاعلمی کااظہار ۲۔نیک ہونے سے انکار ۳۔اپنے بے اختیارہونے کااظہار ۴۔مسیح کاخوددعاکرنااوردوسروں سے کروانا الوہیت مسیح کے قرآن سے دو تردیدی دلائل ۱۳۷ ۱۔خالقیت کانمونہ دکھانے کامطالبہ ۲۔خدا کی صفت تکلم الوہیت ہوتی توشیطان کوکیوں کہتے کہ بجزخداکے کسی کوسجدہ مت کر ۲۵۱ ’’مخصوص اور بھیجے ہوئے‘‘ کے معنے الوہیت نکالناعجیب ہے دوسرے ا<mark>نبی</mark>اء کی<mark>لئے</mark> یہی الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۱۵۲؍۱۶۶ بھیجاکالفظ توریت میں <mark>نبی</mark> بناکربھیجنے کے معنوں میں بولاگیاہے ۱۸۱ عیسیٰ کوخداٹھہرانے پرکیادلیل ہے ۱۶۴ آتھم کی پیش کردہ پیشگوئیاں مسیح نے اپنے حق میں کیوں نہ پیش کیں ۱۶۶ الوہیت مسیح کی تردید کے معقولی قرآنی دلائل ۱۶۸ صفت خالقیت سے الوہیت مسیح کی تردید ۱۶۸ عقل سیلم اس اعتقاد کودھکے دے رہی ہے ۱۷۸ قیاس استقرائی شہادت دے رہا ہے کہ اس کی نظیر نہیں پائی گئی ۱۷۹ یہودیوں میں سے کسی نے نہ لکھاکہ ایک خد<mark>اب</mark>ھی انسانی جامہ میں آنے والا ہے ۱۸۰ الوہیت مسیح کے تردیدی دلائل کاخلاصہ ۱۸۱،۱۸۲ رام چندر اورکرشن سے مسیح کوکیانسبت۔کا جو<mark>اب</mark> ۱۸۳