حقیقة المہدی — Page 44
روحانی خزائن جلد ۱۴ نجم الهدى فائق نکلے اور علم اور عمل میں۔ ، اور علم اور عمل میں سبقت کرنے كل أمر فائقين، وفي العلم والعمل والے ثابت ہوئے ۔ اور یہ معجزہ ہمارے سابقين۔ وإن هذا إلا معجزة خاتم رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور النبيين، وإنه على حقية الإسلام حقيقت اسلام پر ایک صریح دلیل ہے۔ اور لدليل مبين۔ وإن كنتم في شك اگر تمہیں شک ہے تو مجھے ان کی مانند حضرت موسیٰ کے اصحاب میں سے یا حضرت عیسیٰ فأروني كمثلهم أحدا من أصحاب کے حواریوں میں سے یا کسی اور نبی کے صحابہ موسى أو من أنصار عيسى أو من میں سے ایک انسان بھی دکھلاؤ اور اُن کی صحبة رسل آخرين، وقد جاء تكم خبریں تم سن چکے ہو اور جو کچھ اُن کے بارے میں ان کے نبیوں نے کہا تمہیں معلوم أنباؤهم، وسمعتم ما قال فيهم ہے اور ان نبیوں کی زبانوں پر خلاف واقعہ أنبياءهم، وما أرجفت السنهم وما باتیں جاری نہیں ہو سکتی تھیں اور نہ وہ جھوٹے تھے ۔ کیونکہ وہ روح القدس کے بلانے سے بولے تھے اور غضبناک انسانوں کی طرح كانوا كاذبين، فإنهم نطقوا بإنطاق الروح وما تكلّموا كالمغضبين۔ اُن کا کلام نہ تھا۔ برتر برآمدند و در گفتار و کردار از همگنان گام فرا پیش نهادند۔ حقیقت این معجزه نبی ما ( صلی اللہ علیہ وسلم ) و دلیل روشن بر حقیت اسلام است ۔ واگر باور ندارید مثل ایشان از اصحاب موسیٰ یا حواریان عیسی یا از پیروان انبیائے دیگر یک تنے را بمن باز نمائید - خبر اوشاں بشما رسیده و آنچہ انبیائے شان در باره شان فرموده از اں آگاه استید و آن انبیاء دروغ و خلاف واقعه بیان نه فرموده اند زیرا که اوشان باشارهٔ روح قدس زبان می جنبانیدند و چون خشمگینان سخن نمی گفتند ۔