حقیقة المہدی — Page 29
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۲۹ نجم الهدى من الصدق والوفاء ۔ وجاهدوا نکل آیا اور انہوں نے مالوں اور جانوں کے بأموالهم وأنفسهم لابتغاء مرضاة الله ساتھ خدا تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے کوششیں کیں اور اپنی جان فشانی کی نذروں کو پورا کیا الرحمن، وقضوا نحبهم لله الرحمن، اور اس کے لئے یوں ذبح کئے گئے جیسا کہ ودبــحــوا لــه كـكـبــش الـقـربان۔ قربانی کا بکرا ذبح کیا جاتا ہے۔ اور انہوں وشهدوا بإهراق دمائهم أنهم قوم نے اپنے خونوں سے گواہی دیدی کہ وہ ایک صادقون، وأثبتوا بأعمالهم أنهم الله كچی قوم ہے اور اپنے اعمال سے ثابت کر دیا مخلصون۔ و كانوا في زمن كفر هم که وه لوگ خدا کی راہ میں مخلص ہیں اور زمانہ أسارى في سجن الظلام، فنوروا کفر میں وہ لوگ تاریکی کے زنداں میں قید بعد إجابة دعوة الإسلام، وبدل اللہ تھے سو اسلام کے قبول کرنے ان کو منور کر دیا اور ان کی بدیوں کو نیکی کے ساتھ اور اُن کی سيئاتهم بالحسنات، وشرورهم شرارتوں کو بھلائی کے ساتھ بدل دیا اور ان کی بالخيرات، فبدل غبوقهم بصلاة شراب شب انگاہی کو رات کی نماز اور رات آناء الليل والتضرعات، وصبوحهم كے تضرعات کے ساتھ بدل ڈالا اور اُن کی بصلوة الصبح والتسبيحات بامدادی شراب کو صبح کی نماز اور تسبیح اور کشتن گاه خویش بدویدند و برائی خوشنودی یزدان هر چه از مال و جان در دست داشتند بکوشیدند - جان را در راه خدا دادند و چون گوسپند قربان سر بر کارد جفا نهادند و از ریختن خون خود و با کردار ہائی پسندیده گواهی بر صدق و سداد ادا ساختند و مهری بر وفا و وداد کردند حال آنکه در هنگام کفر در زندان تاریکی گرفتار بودند ولی پس از گرویدن با سلام بیک ناگاه همه نور گردیدند ۔ خدائی رحیم بدی شان را به نیکی و شر را به خیر بدل کرد ومی شب انگاهی شان به نماز شب و صبوح ایشان را به نماز صبح و استغفار سہو کتابت معلوم ہوتا ہے کرنے نے ان ہونا چاہیے۔ (ناشر)