حقیقة المہدی — Page 96
روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۶ نجم الهدى عليه صلوات الله والملائكة وأخيار صلى اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اس نبی پر الناس أجمعين۔ وقد سبق البيان منى | خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام نیک بندوں کی طرف سے درود ہو۔ اور میں پہلے لکھ چکا ہوں کہ أن هذا الوقت وقت ظهور المسيح یہ وقت مسیح موعود کے ظہور کا وقت ہے اور الموعود، وقد تمت كلمة ربنا صدقا ہمارے رب کی بات صدق اور سچائی سے پوری وحقا وأوفى بالعهود وكيف لم ہوگی اور اُس نے اپنے عہدوں کو پورا کیا اور کس يعرف وقد طال أمد الانتظار، وظهر طرح پورا نہ کرتا اور اس کے وعدے کی مدت كل ما ورد من الآثار، وقد مضت مدة بہت گزرگئی تھی اور تمام نشانیاں پوری ہو چکی تھیں اور صلیبی فتنوں کی آندھیاں بھی بہت على صراصر الفتن الصليبية، وارتد مدت سے چل رہی ہیں اور ایک فوج امت محمد یہ فوج من الأمم الـمـحـمـدية، وما میں سے مرتد ہو چکی ہے اور کوئی گھر خالی نہیں رہا بقى بيت إلا دخلت فيه نصرانية، جس میں نصرانیت داخل نہیں ہوئی اور ایمانی وقلت على الأرض أنوار إيمانية۔ انوار زمین پر کم ہو نوار زمین پر کم ہو گئے ہیں ۔ پس خدائے رحیم فأرسلني الرب الرحيم في هذه الأيام نے مجھے ان دنوں میں بھیجا اور وحی اور الہام کو وزاد معرفتى بتوالي الوحى والإلهام متواتر نازل کر کے میری معرفت کو زیادہ کیا۔ ( بروی از خدا و فرشتگان و کافه مردم صلوات و تسلیم باد ) قبلا نگارش یافته که این وقت وقت ظهور مسیح موعود است و گفتار پروردگار ما براستی و درستی سرانجام نیکو حاصل کرده و وعده خود را ایفا فرموده و چگونه ایفا نفرمودی در حالیکه مدتے دیر باز بر وعده اش سپری شد ۔ و همه نشانها پدیدار گشته و تند ۱۸ بار ہائے فتن صلیبیه از زمانی دراز وزیدن گرفته و گرو ہے بسیار از امت محمد یہ سراز دائرہ اسلام بیرون کشیده بود و خانه نمانده که نصرانیت دراں سرزده داخل نشد و انوار ایمان بر زمین کم گردید۔ لہذا خدائے رحیم مرا در بیچو روز ها فرستاد و از پیا پئے دادن وحی و الہام نور معرفت مرا بیفزود