حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 550

حقیقة المہدی — Page 94

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۹۴ نجم الهدى قلوب الأبدال والأوتاد، وأما گئے اور مستقیم کئے گئے ۔ مگر اس ملک کے اکثر علماء کا دل مر گیا اور خدا نے اُن کا نور ہدایت علماء هذه البلاد فماتت قلوب اور زیر کی چھین لی۔ أكثرهم وبعدوا من السداد وذهب الله بنور هدايتهم وضياء درايتهم، وتركهم كالمخذولين۔ يكفرون ولا يعرفون من يكفرونه مجھے اکثر کافر کہتے ہیں اور نہیں جانتے کہ کس ويعمهون، ويُعرضون عن الحق ولا کو کہہ رہے ہیں اور حق سے منہ پھیرتے ہیں يقبلون، ويرون آيات الله ثم لا اور قبول نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ کے نشان دیکھتے ہیں اور پھر ہدایت نہیں پاتے اور مجھے يهتدون۔ يسبوننی و پشتموننی | گالیاں دیتے ہیں اور میری بیخ کنی کے لئے ہ ويسعون لإجــاحتــى ويـمکرون کوشش کرتے اور منصوبے بناتے ہے ہیں اور مجھ ويسخرون منی و من جماعتی سے اور میری جماعت سے ٹھٹھا کرتے اور وبسوء الألقاب ينبزون، وسيعلم بڑے بڑے کا نام رکھتے ہیں اور عنقریب ظالم الذين ظلموا أي منقلب ينقلبون ۔ لوگ جان لیں گے کہ کہاں پھیرے جاتے ہیں۔ که تبدیل و استقامت در انها جا گرفتند بسیاری از علمائے ایس بلا د دل شال مرده و از راستی دور افتادہ و خدا نور ہدایت وزیر کی را از انها باز گرفته و از یاری و یاوری انها دست باز کشیدہ کا فرمی گویند ونمی دانند کرا کافر می گویند و سرگردانیها می کشند و از قبول حق گردن می کشند و نه می پذیرند خدا را نشانها می بینند و دیده واز نمی کنند ۔ درباره من بد می گویند و از پیے از پا در آوردنم تکاپو ها کنند و بر من و گروه من خنده ها زنند و به نامهائی بد یاد آرند دور نیست که ستمگران بدانند که سر انجام کارایشان چه خواهد بود۔ حمد سہو کتابت معلوم ہوتا ہے برے برے “ ہونا چاہیے۔ متن اور فارسی ترجمہ سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ (ناشر)