حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 507 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 507

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۵۰۷ تتمه حقيقة الوحى اخباروں میں شائع کرانے کی اِس لئے مجھے ضرورت پیش آئی کہ ڈاکٹر ڈوئی جھوٹے نبی ۷۲) نے براہ راست مجھ کو جواب نہیں دیا تھا آخر میں نے وہ مضمون مباہلہ امریکہ کے اُن نامی اخباروں میں جو روزانہ ہیں اور کثرت سے دنیا میں جاتے ہیں شائع کرا دیا۔ یہ خدا کا فضل ہے کہ باوجود یکہ اڈیٹران اخبارات امریکہ عیسائی تھے اور اسلام کے مخالف تھے تاہم انہوں نے نہایت مروشد سے میرے مضمون مباہلہ کو ایسی کثرت سے شائع کر دیا کہ امریکہ اور یورپ میں اس کی دھوم مچ گئی اور ہندوستان تک اس مباہلہ کی خبر ہوگئی۔ اور میرے مباہلہ کا خلاصہ بقيه حاشيه : نمبر نام اخبار مع تاریخ خلاصه مضمون (۴) لٹریری ڈائجسٹ نیو یارک میری تصویر دے کر مباہلہ کا مفصل ذکر کرتا ہے یعنی یہ کہ دونوں فریق یعنی ڈوئی ۲۰ جون ۱۹۰۳ء اور ہم دعا کریں کہ جھوٹا سچے کی زندگی میں اور اس کے سامنے ہلاک ہو۔ (۵) نیو یارک میل اینڈ ایکسپریس ۲۸ جون ۱۹۰۳ء عنوان مباہلہ یا مقابلہ دعا کے نیچے اسی مباہلہ کا ذکر کرتا ہے۔ (۶) ہیرلڈ روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ڈوئی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے اور پھر مباہلہ کا ذکر کرتا ہے۔ (۷) ریکارڈ بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے (۸) ایڈور ٹائزر بوسٹن ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ايضاً (۹) پایلات بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء // (۱۰) پاتھ فائنڈ رواشنگٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء // (۱) انٹر اوشن شکا گو ۲۷ رجون ۱۹۰۳ء " پھر ۲۸ جون کے پرچہ میں دونوں تصویریں دے کر مفصل ذکر کیا ہے۔ (۱۲) دوسٹر سپائی ۲۸ جون ۱۹۰۳ء // (۱۳) ڈیموکریٹ کرانیکل روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کے بعد دونوں تصویریں بھی دی ہیں اور میری تصویر کے نیچے یہ لفظ ہیں۔ مرزا غلام احمد ۷۲ (۱۴) شکاگو کا ای اخبار تاریخ او نام پھٹ ہندوستان کا میچ جس نے ڈوئی و دعا کے مقابلہ کے لئے چیلنج دیا ہے گیا (۱۵) لینگٹن فری پریس ۲۷ رجون ۱۹۰۳ء (۱۶) شکا گوانٹر اوشن ۲۸ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے //