حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 492 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 492

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۴۹۲ تتمه حقيقة الوحى ۵۸ شیخ عبد اللہ معالج بورڈنگ ہاؤس ۔ مولوی عظیم اللہ نا بھا والے ۔عبدالغفار خان افغان متوطن ملک خوست حال وارد قادیان - عبد الغنی طالب علم دین محمد مستری مولوی محمد محضر ۔ محمد فضل چنگوی احمدی کریم بخش نمبر دار رائے پور ۔ صاحبزادہ منظور محمد لدھیانوی ۔ غلام حسین ولد محمد یوسف اپیل نویس عبد الغنی فیض احمد محمد اسمعیل - عبد الحق - عبد الرحمن فضل الدین منظور علی ۔ مرزا برکت علی بیگ مستری عبدالرحمن - ولی اللہ شاہ - حبیب اللہ شاہ ۔ فخر الدین ۔ گوہر دین ۔ خواجہ عبدالرحمن ملک عبد الرحمن محمد کي - عبدالستار - عبدالعزیز - بشیر احمد عبد اللہ جٹ ۔ عبدالرحمن لدہانوی محمد اسمعیل ۔ علی احمد ۔ حیات خان ۔ اسحق ۔ دین محمد ۔ ابراہیم ۔ برکت اللہ ۔عبدالرحمٰن سید الطاف حسین ۔ عبدالرحمن داتوی ممتاز علی عبدالکریم - عبدالجبار - احمد دین محمود عبدالحق عبید اللہ ۔ عبد الرحمن - عبد اللہ کریم بخش خانساماں ۔ نور محمد فراش۔ غلام محمد کا تب کتاب هذا یادر ہے کہ اس پیشگوئی میں کہ سخت زلزلہ آئے گا اور آج بارش بھی ہو گی ایک لطیفہ ہے اور وہ یہ ہے کہ زلزلہ زمین سے متعلق ہے اور بارش آسمان سے آتی ہے پس یہ ایسی پیشگوئی ہے کہ اس میں زمین اور آسمان دونوں جمع کر دیئے گئے ہیں تا پیشگوئی دونوں پہلوؤں سے پوری ہو کیونکہ یہ امر انسان کی طاقت سے باہر ہے کہ وہ اپنی طرف سے ایسی پیشگوئی کرے جس میں زمین اور آسمان دونوں شامل کر دیئے جائیں بلکہ خود یہ امر انسانی طاقت سے باہر ہے کہ عین دھوپ کے وقت جب کہ بارش کا خاتمہ ہو چکا ہو یہ پیشگوئی کرے کہ آج بارش ہوگی اور پھر بارش ہو جائے۔ اے ناظرین! اب ہم نمونہ کے طور پر وہ تمام نشان اپنے دعوے کے متعلق لکھ چکے ہیں جن کے لکھنے کے لئے ہم نے قصد کیا تھا اور ہزار ہزار خدائے ذوالجلال کا شکر ہے کہ محض اس نے اپنے فضل و کرم سے میری تائید میں یہ نشان دکھلائے اور مجھے طاقت نہیں تھی کہ ایک ذرہ بھی زمین ور مارچ ۱۹۰۷ ولنڈن کی تار میں خبر آئی ہے جو سول اخبار میں شائع ہوگئی کہ ڈوئی جس نے امریکہ میں پیغمبری کا دعوی کیا تھا اور جس کی نسبت میں نے پیشگوئی کی تھی کہ وہ اپنے دعوے میں کا ذب ہے خدا اُس کو نہیں چھوڑے گا۔ وہ مفلوج ہو کر مر گیا ۔ فالحمد لله علی ذالک بڑ انشان ظاہر ہوا۔ منہ