حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 368 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 368

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۳۶۸ حقيقة الوحى ازاں ماہ صفر کو یہ الہام خواب میں ہوا مرزا صاحب فرعون الحمد لله على ذالک ۔ اب مرزا ۳۵۵ کا دعوی بھی غلط ہو گیا اور مرزا صاحب مراد کو پہنچ گئے اور جس وقت مجھ کو پہلا الہام ہوا تھا بیدار ۳۵۵ ہوتے ہی یہ تعبیر دل میں آئی کہ فرعون مرزا صاحب ہیں اور ہامان نور دین ۔ مجھے اہل اسلام کی خیر خواہی کے لئے اطلاع دینی ضرور تھی ۔ ہن توں بھی حق کہن دے اُتے لک نہیں بھراوا اہل نفاق بلائیں بریاں لوکاں دین بھلاوا العبد عبدالرحمن محی الدین لکھو کے بقلمہ بتاریخ ۲۱ / ماہ ربیع الاول ۱۳۱۲ھ یہ ہے خط مولوی عبد الرحمن محی الدین کا اور بعد نقل کے بخدمت مکرمی مولوی حکیم نوردین صاحب واپس کیا گیا۔ مولوی صاحب موصوف اس کو حفاظت سے رکھیں گے جس کا جی چاہے دیکھ لے ه حاش اشيه حاشيه ☆* ہے۔ واذ یمکربک الذين كفر اوقد لي يا هامان لعلى اطلع على اله موسى وانى لاظنه من الكاذبين۔ تبت یدا ابي لهب و تب۔ ما كان له ان يدخل فيها الا خائفا۔ وما اصابك فمن الله الفتنة ههنا فاصبر كما صبر اولوالعزم۔ الا انها فتنة من الله۔ ليحب حبا جما۔ حبا من الله العزيز الاكرم عطاء غیر مجذوذ ۔ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۵۱۰ و صفحه ۵۱۱۔ ترجمہ : یاد کرو وہ زمانہ جبکہ ایک فرعون تجھے کا فرٹھیرائے گا اور اپنے رفیق ہامان کو کہے گا کہ تو تکفیر کی آگ بھڑ کا دے یعنی ایسا تیز فتوی لکھ کہ لوگ اُس فتوے کو دیکھ کر اُس شخص کے دشمن جانی ہو جائیں اور کافر سمجھنے لگیں تا کہ میں دیکھوں کہ اس موسیٰ کا خدا اس کی کچھ مدد کرتا ہے یا نہیں اور میں تو اس کو جھوٹا خیال کرتا ہوں ۔ ابی لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہو گئے جن سے اُس نے فتویٰ لکھا تھا اور وہ آپ بھی ہلاک ہو گیا اُس کو نہیں چاہیے تھا کہ حی یادر ہے کہ اس وحی الہی میں دونوں قراء تیں ہیں گھر بھی اور گھر بھی۔ اور اگر کفر کی قراءت کی رو سے معنے کئے جائیں تو یہ معنی ہوں گے کہ پہلے شخص مستفتی میرے پر اعتقاد رکھتا ہوگا اور معتقدین میں داخل ہوگا اور پھر بعد میں برگشتہ اور منکر ہو جائے گا اور یہ معنی مولوی محمد حسین بٹالوی پر بہت چسپاں ہیں جنہوں نے براہین احمد یہ کے ریویو میں میری نسبت ایسا اعتقاد ظاہر کیا کہ اپنے ماں باپ بھی میرے پر فدا کر دیئے ۔ منہ بمطابق براہین احمد یہ روحانی خزائن جلد اول صفحه ۱۰۹ حاشیه در حاشیه نمبر ۳ الذی“ ہونا چاہیے۔ (ناشر)