حقیقةُ الوحی — Page 86
۸۳ روحانی خزائن جلد ۲۲ ۸۶ حقيقة الوحى الذين اتقوا والذيـن هـم مـحسـنـــون ـ قـــل ان افتـــريتــــه جو تقوی اختیار کرتے ہیں اور انکے ساتھ جو نیک کاموں میں مشغول ہیں ۔ کہہ اگر میں نے افترا کیا ہے تو میری فعلی اجرامی ـ ولقد لبثت فيـكـم عـمـرا من قبله افلا تعقلون گردن پر میرا گناہ ہے اور میں پہلے اس سے ایک مدت تک تم ہی میں رہتا تھا کیا تم کو سمجھ نہیں۔ اليس الله بکاف عبده - ولـنـجـعـلـه أية للناس ورحمة کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔ اور ہم اس کو لوگوں کے لئے ایک نشان اور ایک نمونہ منا وكان امرًا مقضيا - قول الحق الذي فيه تمترون - رحمت بنائیں گے اور یہ ابتدا سے مقدر تھا۔ یہ وہی امر ہے جس میں تم شک کرتے تھے۔ سلام علیک جعلت مباركًا - انت مبارك في الدنيا تیرے پر سلام تو مبارک کیا گیا۔ تو دنیا اور آخرت میں مبارک و الآخرة - امراض الناس و بركاته - بخرام که وقت تو ہے ۔ تیرے ذریعہ سے مریضوں پر برکت نازل ہو گی کی نزد یک رسید و پائے محمد یان بر منار بلند تر محکم افتاد ۔ پاک محمد مصطفے نبیوں کا سردار ۔ خدا تیرے سب کام درست کر دے گا۔ حاشیه یہ خدا کا قول کہ تیرے ذریعہ سے مریضوں پر برکت نازل ہوگی روحانی اور جسمانی دونوں قسم کے مریضوں پر مشتمل ہے۔ روحانی طور پر اس لئے کہ میں دیکھتا ہوں کہ میرے ہاتھ پر ہزا رہا لوگ بیعت کر نیوالے ایسے ہیں کہ پہلے اُنکی عملی حالتیں خراب تھیں اور پھر بیعت کرنے کے بعد اُنکے عملی حالات درست ہو گئے اور طرح طرح کے معاصی سے انہوں نے توبہ کی اور نماز کی پابندی اختیار کی اور میں صدہا ایسے لوگ اپنی جماعت میں پاتا ہوں کہ جن کے دلوں میں یہ سوزش اور تپیش پیدا ہو گئی ہے کہ کس طرح وہ جذبات نفسانیہ سے پاک ہوں اور جسمانی امراض کی نسبت میں نے بارہا مشاہدہ کیا ہے کہ اکثر خطرناک امراض والے میری دعا