گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 604
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۶۰۰ نزول المسيح ۲۲ نمبر شمار یا جس کو اس میں شر کیا گیا ہوں اس نے مندرج ذیل فارق ات میگوئیاں لا ئی جو دنیا را روی تاری امور ١٩٠٠ء پیشگوئی نمبر ۹۸ زنده گواه رویت نمبر ۹۸ ہمارے دوست مرزا ایوب بیگ صاحب مرحوم ایک مدت سے بیمار چلے آتے تھے۔ آخر ۱۹۰۰ء میں ان کی حالت بہت بگڑ گئی اور وہ فاضل کا میں اپنے بھائی مرزا یعقوب بیگ صاحب اسٹنٹ سرجن کے پاس چلے گئے کچھ دنوں کے بعد دعا کے لئے ان کا خط آیا ہم نے دعا کی تو خواب میں دیکھا کہ ایک سڑک ایسی کہ گویا چاند کے ٹکڑے اکٹھے کر کے بنائی گئی ہے اور ایک شخص نہایت خوش شکل عزیز مرحوم کو اس سڑک پر لئے جا رہا ہے اور وہ سڑک آسمان کی طرف جاتی ہے اس خواب کی تعبیر یہی تھی کہ ان کا خاتمہ بخیر ہوگا اور وہ بہشتی ہے اور نورانی چہرہ والا شخص ایک فرشتہ تھا جو اس عزیز کو بہشت کی طرف لے جارہا تھا۔ ہم نے یہ خواب مرزا یعقوب بیگ صاحب کو لکھ دیا اور اپنی جماعت میں بھی شائع کر دیا چنانچہ ۶ ماہ کے بعد اس عزیز نے وفات پائی اور جب ہمارے پاس تار پہنچا اور ہم نے تعزیت کا خط لکھنا شروع کیا اور ہماری توجہ اس عزیز کی طرف تھی کہ کس طرح وہ ہماری آنکھوں کے سامنے نا پدید ہو گیا تو اس حالت میں الہام ہوا ” مبارک وہ آدمی جو اس دروازہ کی راہ سے داخل ہوں یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ عزیز مرحوم کی موت نہایت نیک طور پر ہوئی لیے مرحوم مذکور نیک بخت ۔ جوان صالح اور اولیاء اللہ کی صفات اپنے اندر رکھتا تھا۔ پیشگوئی پیشگوئی سے چھ ماہ بعد لے اس کے گواہ مرزا یعقوب بیگ صاحب اسٹینٹ سرجن ۔ مولوی حکیم نور الد یہ حکیم نورالدین صاحب۔ مولوی عبدالکریم صاحب مولوی محمد علی صاحب ایم اے۔ مفتی محمد صادق صاحب۔ مولوی شیر علی صاحب حکیم فضل دین صاحب۔ میر ناصر نواب صاحب۔ شیخ عبدالرحمن قادیانی صاحب ۔ شیخ عبدالرحیم صاحب اور کثیر جماعت لاہور ۔ کپورتھلہ ۔سیالکوٹ وغیرہ