گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 599
۲۱۷ روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۹۵ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار ان جس کی اس میں مشرف کیا گیاہوں اس نے مندرجہ ذیل خرق عادت میگوئیاں لائیں جو نا ظاہر ی میں تاریخ لاہور ۱۸۷۱ء آج سے اکتیس برس پہلے پیشگوئی نمبر ۹۱ پیشگوئی نمبر ۹۲ ۶۷۷۱ ایک دفعہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے بھائی غلام قادر صاحب سخت بیمار ہیں۔ سو یہ خواب بہت سے آدمیوں کو سنایا گیا چنانچہ اس کے بعد وہ سخت بیمار ہو گئے تب میں نے ان کے لئے دعا شروع کی تو دوبارہ میں نے خواب میں دیکھا کہ ہمارے ایک بزرگ فوت شدہ ان کو بلا رہے ہیں اس خوب کی تعبیر بھی موت ہوا کرتی ہے چنانچہ ان کی بیماری بہت بڑھ گئی اور وہ ایک مُشت استخواں سے رہ گئے اس پر مجھے سخت قلق ہوا اور میں نے ان کی شفا کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف پیشگوئی ۱۸۷۲ء آج سے تین برس پہلے توجہ کی جس سے میری تین غرضیں تھیں (1) میں دیکھنا چاہتا تھا کہ د میری دعا قبول ہوتی ہے یا نہیں (۲) میں یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ اللہ تعالیٰ ایسے بیمار کو بھی تندرست کرتا ہے یا نہیں (۳) میں یہ بھی دیکھنا چاہتا تھا کہ ایسی منذر خواب جو ان کی موت کی نسبت تھی رد ہو سکتی ہے یا نہیں۔ سو جب میں دعا میں مشغول ہوا تو میں نے کچھ دنوں کے بعد خواب میں دیکھا کہ برادر مذکور پورے تندرست کی طرح بغیر سہارے کے مکان میں چل رہے ہیں چنانچہ بعد میں اللہ تعالیٰ نے L ان کو شفا بخشی اور وہ اس واقعہ کے بعد پندرہ برس تک زندہ رہے۔ لے مذکورہ بالا واقعہ کے پندرہ برس بعد میرے بھائی صاحب کی وفات کا وقت قریب آیا تو میں امرتسر میں تھا اسی جگہ میں نے خواب میں دیکھا کہ اب قطعی طور پر ان کی زندگی کا پیالہ پر ہو چکا ہے چنانچہ میں نے یہ خواب حکیم محمد شریف امرتسری کو سنایا اور اپنے بھائی صاحب کو بھی ایک خط لے اس نشان کے گواہ قادیان کے بہت لوگ ہیں جواب تک زندہ موجود ہیں۔