گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 597
۲۱۵ روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۹۳ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار یا جس کو اس میں شرک کیا گیا ہوں اس نے مندرجہ ذیل فارق ات میگوئیاں لائیں جو نا ر ا ر میں اتاری اور بقیہ پیشگوئی نمبر ۸۸ پیشگوئی نمبر ۸۹ قریباً ۱۸۹۳ء میں آنکھوں کو کیسا اندیشہ ہوتا ہے ۔ پھر کون سی طاقت ہے جس نے پہلے سے خبر دے دی کہ یہ قانون تجھ پر توڑ دیا جائے گا اور بعد میں ایسا ہی کر کے دکھا دیا۔ کیا یہ انسان کا کام ہے؟ ایسی مرض کی حالت میں دعوی کرنا تو در کنار کون ہے جو عین تندرستی اور جوانی کی حالت میں بھی دعوی کر سکے کہ میری آنکھیں فلاں وقت تک محفوظ رہیں گی لے ہماری ایک لڑکی عصمت بی بی نام تھی ایک دفعہ اس کی نسبت الہام ہوا كرم الجنة دوحة الجنة - تفہیم یہ تھی کہ وہ زندہ نہیں رہے گی سو ایسا ہی ہوا۔ ہم اس خیال سے کہ مبادا کسی نا عاقبت اندیش کے دل پیشگوئی قریباً ۱۸۹۳ء میں ایسے نشانات کی نسبت کچھ اعتراض پیدا ہو کہ عمر بڑھانے کے لئے دعا کیوں نہ کی گئی اور کی گئی ہو تو وہ قبول کیوں نہ ہوئی یہ امر واضح کر دیتے ہیں کہ ایسے الہامات کے بعد ملہم لوگوں کو فطرتاً دو قسم کی حالتیں پیش آتی ہیں کبھی تو دعا کی طرف غیب سے توجہ اور جوش دیا جاتا ہے اور وہ اس بات کا نشان ہوتا ہے کہ خدا نے ارادہ فرمایا ہے کہ دعا قبول کرے اور کبھی خدا دعا کو قبول کرنا نہیں چاہتا اور اپنی مرضی کو ظاہر کرنا چاہتا ہے۔ تب دعا کرنے والے کی طبیعت پر قبض پیدا کر دیتا ہے اور دعا کے اسباب اور حضور اور جوش کو ظہور میں نہیں آنے دیتا۔ ہے لے اس الہام کے لئے گواہوں کی ضرورت نہیں ذیا بیطس کے مرض کا حال ڈاکٹر لوگوں سے دریافت کیا جا سکتا ہے۔ اور آنکھوں پر رحمت نازل ہے۔ ے یہ الہام بہت سے مرد اور عورتوں کو سنایا گیا تھا اور اس وقت قادیان میں بہت ہوں گے جو گواہی دے سکیں ۔ زنده گواه رویت نمبر ۸۹۹۸۸