گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 578 of 822

گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 578

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۷۴ نزول المسيح تاریخ بیان ۱۹۶ نمبر شمار ان جس کی اس میں شر کیا گیا ہوں اس نے مندرج ذیل فارق ات میگوئیاں لا ئی جو دنیا را روی تاری امور پیشگوئی نمبر ۵۸ ١٨٨٦ء پیشگوئی نمبر ۵۹ ۰ ار جولائی ۱۸۸۸ء سنہ ۱۸۸۳ء میں مجھ کو الہام ہوا کہ تین کو چار کرنے والا مبارک اور وہ الهام قبل از وقت بذریعہ اشتہار شائع کیا گیا تھا اور اس کی نسبت تفہیم یہ تھی کہ اللہ تعالی اس دوسری بیوی سے چار لڑکے مجھے دے گا اور چوتھے کا نام مبارک ہوگا اور اس الہام کے وقت منجملہ ان چاروں کے ایک لڑکا بھی اس نکاح سے موجود نہ تھا اور اب چاروں لڑکے بفضلہ تعالیٰ موجود ہیں۔ اشتہار مورخہ ۱۰ر جولائی ۱۸۸۸ء میں بذریعہ الہام مشتہر کیا گیا تھا کہ احمد بیگ ہوشیار پوری اگر اپنی لڑکی کا نکاح کسی اور کے ساتھ کرے گا تو تین سال کے اندرفوت ہو جائے گا اور اس سے پہلے اس کے کئی اور عزیز فوت ہوں گے چنانچہ اس لڑکی کے دوسری جگہ نکاح کے بعد ایسا ہی ہوا پیشگوئی چوتھا لڑ کا ۱۴رجون ۱۸۹۹ء کو پیدا ہوا چھ ماہ نکاح کے بعد کہ احمد بیگ جلد میعاد کے اندر فوت ہو گیا اور اس سے پہلے کئی ایک اور اس کے عزیز فوت ہوئے ہاں اس پیشگوئی کے تین حصوں سے ابھی ایک باقی ہے اور قابل انتظار ہے مگر چونکہ تینوں حصے پیشگوئی کے ایک ہی الہام 76V1 ۲۹ جولائی میں تھے اس لئے دو کے پورا ہونے نے پیشگوئی کی سچائی ظاہر کر دی ہے۔ ۲۹ جولائی ۱۸۹۷ء کو میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک صاعقہ مغرب کی طرف سے میرے مکان کی طرف چلی آتی ہے جو بے آواز اور بے ضررا ایک روشن ستارہ خواب سے چند روز بعد پیشگوئی نمبر ۵۸ و ۵۹ پوری ہونے سے پہلے بذریعہ اشتہار شائع کی گئی تھیں اشتہار موجود ہیں اور تینوں پیشگوئیوں کے گواہ بھی بہت ہیں جیسے حامد علی منشی ظفر احمد صاحب میاں محمد خان صاحب منشی رستم علی صاحب وغیرہ وغیرہ۔ پیشگوئی نمبر ۶۰ سے قبل از وقت قریباً پانسو آدمیوں کو اطلاع دی گئی تھی چنانچہ بعض کے نام یہ ہیں ۔ حضرت مولوی نورالدین صاحب۔ حضرت مولوی عبد الکریم صاحب ۔ مولوی محمد علی صاحب ایم اے۔ پیشگوئی نمبر ۶۰ زندہ گواہ رویت کے نمبر ۵۸ و ۵۹ و ۶۰