گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 575 of 822

گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 575

روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۷۱ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار یا جس کو اس میں مشرف کی گیا ہوں اس نے مندرج ذیل خارق عادت میگوئیاں لائیں جو نا ظاہر ی میں تاریخ لاہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۵۲ ١/٩/2561 پیشگوئی نمبر ۵۳ ١٩٠١ء پیشگوئی نمبر ۵۴ زندہ گواہ رویت کے جس کی اشاعت پر عبد الحق غزنوی نے کچھ اعتراض کئے تو دوبارہ کتاب ضمیمہ انجام آتھم کے صفحہ ۵۸ پر اس بات کو بڑے زور سے شائع کیا گیا کہ یہ پیشگوئی جب تک پوری ہو ضرور ہے کہ اس وقت تک عبدالحق غزنوی زندہ رہے چنانچہ چوتھا لڑ کا بھی جون ۱۸۹۹ء کو پیشگوئی کے مطابق پیدا ہوا جس کا نام مبارک احمد ہے۔ والحمد اللہ علی ذالک یہ پیشگوئی کس قدر خدا کے ہاتھ سے خصوصیت رکھتی ہے کہ ایک کے تولد کو ایک سن رسیدہ آدمی کے زندہ ہونے کے ایام سے وابستہ کیا اور ایسا ہی ظہور میں آیا جیسا کہ ایک لڑکے کی پیدائش کو پھوڑوں کے ساتھ منسوب کیا اور ایسا ہی ظہور میں آیا۔ جب میری پیشگوئی کے مطابق لیکھرام کے قتل ہو جانے پر آریوں میں میری نسبت بہت شور مچا اور میرے قتل یا گرفتار ہونے کیلئے سازشیں کیں چنانچہ بعض اخبار والوں نے ان باتوں کو اپنی اخباروں میں بھی درج کیا تو اس وقت اللہ تعالیٰ کی طرف سے مجھے الہام ہوا۔ سلامت بر تو اے مرد سلامت۔ چنانچہ یہ الہام بذریعہ اشتہار کے شائع کیا گیا اور اس وعدہ کے مطابق اللہ تعالیٰ نے مجھے مخالفین کے مکر و فریب اور منصوبوں سے محفوظ رکھا۔ کتاب اعجاز لمسیح کے بارے میں یہ الہام ہوا تھا کہ من قام للجواب وتنمر پیشگوئی یہ پیشگوئی اب تک ہر روز ظہور میں آ رہی ہے ۱۹۰۱ء و ۱۹۰۲ء فسوف يرى انه تندم و تذمر، یعنی جو شخص غصہ سے بھر کر اس کتاب کا جواب پیشگوئی نمبر ۵۲ ضمیمہ انجام آتھم میں شائع ہو کر لاکھوں آدمیوں میں مشہور ہو چکی تھی ۔ باقی اس صفحہ کی پیشگوئیوں کے گواہ ہماری جماعت کے اور بہت آدمی ہیں ۔ مثلاً صاحبزادہ سراج الحق صاحب ۔ مولوی حکیم نور الدین صاحب وغیرہ وغیرہ۔ ۱۹۳