گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 557
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ بیان ۵۵۳ نزول المسيح ۱۷۵ نمبر شمار یا جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وجی نے خاق عادت پیشگوئیاں بلائیں جو دنیاپرواہ ہو چکیں تاریخ لاہور الا اے دشمن نادان و بے راہ بترس از تیغ بران محمد الا اے منکر از شانِ محمد هم از نور نمایان محمد کرامت گرچه بی نام و نشان است بیا بنگر از غلمان محمد پیشگوئی یہ جس کی لاش اس تصور میں دیکھ رہے ہ یہ ایک ہندو متعصب آرید دشمن اسلام تھا جس نے میری نسبت | لیکھرام پشاوری کی لاش کی وہ تصویر جس کو آریوں نے اپنے ہاتھ سے شائع کیا ہے اپنی کتاب میں پیشگوئی کی تھی کہ یہ شخص تین برس تک ہیضہ سے مر جائے گا اور میں نے بھی اس کی نسبت موت کی پیشگوئی کی تھی کہ چھ برس تک چھری سے مارا جائے گا ۔ اب دیکھ لو کہ مسلمانوں کا خدا ہندوؤں کے مصنوعی پر میشر پر غالب آ گیا ۔ میں زندہ موجود ہوں اور یہ مر گیا اور اس کی شیطانی پیشگوئی جھوٹی نکلی اس شخص کی لاش اسلام کی سچائی کا کھلا کھلا ثبوت دے رہی ہے ۔ پس خدا سے ڈرو۔ اے آریو ۔ اور کمزور پر میشر کو چھوڑو۔