گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 555
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۵۱ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار یا جس وجہ سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی جی نے خارقعات پیشگویاں مجھ بلائیں جو نیا نہ ہو کہیں تاریخ لاہور بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۳ کے عرصہ تک اس شخص پر ان بے ادبیوں کی سزا میں جو اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں کی ہیں ایک ایسا عذاب نازل ہوگا جو معمولی تکالیف سے نرالا اور خارق عادت اور اپنے اندر الہی ہیبت رکھتا ہو گا اور تاکیڈا اس اشتہار میں لکھا گیا تھا کہ اگر میں اس پیشگوئی میں کا ذب نکلا تو ہر ایک سزا کے بھگتنے کے لئے طیار ہوں اور میں اس عذاب پر راضی ہوں گا کہ میرے گلے میں رسہ ڈال کر مجھے پھانسی دیا جاوے اور اس پیشگوئی کے ساتھ آتھم کی پیشگوئی کی طرح کوئی شرط نہ تھی بلکہ قطعی اور اٹل طور پر در صورت تخلف سخت سے سخت سزا اپنے لئے قبول کر کے پیشگوئی شائع کی گئی تھی اور اسی اشتہار مورخہ ۲۰ فروری ۱۸۹۳ء کے سرے پر ایک نظم بھی لکھی گئی تھی جو لیکھرام کی صورت موت پر بلند آواز سے دلالت کرتی ہے اور اسی نظم میں اس مقام پر جہاں بطور پیشگوئی تیغ براں کا فقرہ لکھا گیا ہے ایک ہاتھ بنایا گیا تھا جو سکھر ام کی طرف اشارہ کرتا تھا اور ظاہر کرتا تھا کہ یہ شخص قتل کی موت سے مرے گا ۔ اب ہم اس نظم کو جو ہماری کتاب آئینہ کمالات اسلام میں معہ نشان ہاتھ نو برس سے شائع ہو چکی ہے اس جگہ دوبارہ لفظ بلفظ نقل کر دیتے ہیں اور وہ اس طرح پر ہے۔ عجب نوریست در جان محمد عجب لعلیست در کان محمد ز ظلمت ہا دلے آنگه شود صاف که گردد از محبان محمد عجب دارم دل آن ناکسان را که رو تا بند از خوان محمد پیشگوئی پیشگوئی کی خبر نہ پیچی چی ۔ ہو ۔ اور وہ نام یہ ہیں ۔ خان بہادر سید فتح علی شاہ صاحب ڈپٹی کلکٹر انہار ضلع شاہ پور ۔ حکیم علاؤ الدین صاحب ساکن شیخو پور تحصیل بھیرہ۔ ۱۷۳