گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 553
روحانی خزائن جلد ۱۸ ۵۴۹ نزول المسيح تاریخ بیان نمبر شمار ان جس کو اس میں مشرف کیا گیاہوں ای وی نے مندرج ذیل فارق عات پیشیاں لائیں جو ا ا ا ا ر میں اتاری اور بقیہ پیشگوئی نمبر ۴۳ کی گئی جس کے الفاظ یہ ہیں وعدني ربي و استجاب دعائی في رجل مفسد عدو الله ورسوله المسمى ليكهرام الفشاورى واخبرني انه من الهالكين انه كان يسب - نبي الله ويتكلم في شانه بكلمات خبيثة۔ فدعوت عليه فبشرني ربى بموته في ست سنين ان في ذلك لأية للطالبين ۔ یعنی خدا تعالیٰ نے ایک اللہ اور رسول کے دشمن کے بارے میں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں نکالتا ہے اور نا پاک کلمے زبان پر لاتا ہے جس کا نام لیکھرام ہے مجھے وعدہ دیا اور میری دعا سنی اور جب میں نے اس پر بددعا کی تو خدا نے مجھے بشارت دی کہ وہ چھ سال کے اندر ہلاک ہو جائے گا۔ یہ ان کے لئے ایک نشان ہے جو سچے مذہب کو ڈھونڈتے ہیں پھر اشتہار ۲۰ فروری ۱۸۹۳ء مشموله کتاب آئینہ کمالات اسلام میں یہ پیشگوئی شائع کی گئی تھی کہ ۲۰ فروری ۱۸۸۶ء کے اشتہار پر لیکھرام نے بڑی دلیری سے ایک کارڈ ہمارے نام لکھا تھا کہ جو موت کی پیشگوئی میری نسبت چاہو شائع کروسو اس کی نسبت جب توجہ کی گئی تو اللہ جل شانہ کی طرف سے یہ الہام ہوا عجل جسد له خوار ۔ له نصب و عذاب یعنی یہ ایک گوساله سامری ہے جو مردہ ہو کر پھر آواز نکالتا ہے یعنی روحانیت سے بے بہرہ اور بے جان ہے اور اس گوسالہ سامری کی طرح اس کا انجام عذاب ہے۔ یہ اشارہ اس بات کی طرف تھا کہ جیسا گوسالہ سامری شنبہ کے پیشگوئی بھی تھے ۔ یہ شہادت دی کہ واقعی یہ پیشگوئی پوری ہوئی ۔ ان میں سے چند ایک کے م نام کتاب تریاق القلوب میں (قریبا تین سوکے) ہم نے لکھے ہیں