گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟ — Page 528
روحانی خزائن جلد ۱۸ تاریخ ۵۲۴ نزول المسيح ۱۳۶ نمبر شمار انا جس وجی سے میں مشرف کیا گیا ہوں اسی وحی ی خارق عادت پیشگوئیاں جو نیا پرظاہر ہو چکیں تاری امور بقیه پیشگوئی نمبر ۲۵ پیشگوئی نمبر ۲۶ زنده گواه رویت نمبر ۲۶ ٨٧٠٧٧١ اور محی الدین لکھو کے والے نے بھی اسی مضمون کا الہام شائع کیا یعنی یہ الہام شائع کیا کہ مرزا صاحب فرعون مگر جیسا کہ الحکم ۲۴ جولائی ۱۹۰۱ء کے صفحہ ۵ دوسرے کالم میں شائع ہو چکا ہے میری پیشگوئی کے مطابق وہ فوت ہو گیا ۔ ایسا ہی رشید احمد گنگوہی اپنے اشتہار کے بعد اندھا ہو گیا۔ شاہدین مخالف لدھانوی دیوانہ ہو گیا اور محمد حسن بھیں میرے مقابلہ اعجاز اسیح پر یہ کلمہ لکھتے ہی کہ لعنت الله علی الکاذبین اپنے منہ کی لعنت سے ہی پکڑا گیا اور مر گیا۔ ایسا ہی لدھانہ کے تین مولوی بھی یعنی عبدالله - عبدالعزیز محمد وہ تینوں میرے مقابل پر گندے اشتہار لکھنے کے بعد مر گئے ۔ یہ خدا کے زور آور حملے ہیں جن سے سچائی ظاہر ہے اور انہی پر ختم نہیں ابھی اور حملے بھی ہیں آسمان نہیں تھکے گا جب تک زمین اپنی شوخیاں نہیں چھوڑتی۔ اشکر نعمتی رئیت خدیجتی - براہین احمدیہ صفحہ ۵۵۸ ترجمہ۔ میرا شکر کر کہ تو نے میری خدیجہ کو پایا۔ یہ ایک بشارت کئی سال پہلے اس نکاح کی طرف تھی جو سادات کے گھر میں دہلی میں ہوا جس سے بفضلہ تعالی چارلڑ کے پیدا ہوئے اور خدیجہ اس لئے میری بیوی کا نام رکھا کہ وہ ایک مبارک نسل پیشگوئی ایک برس بعد پیشگوئی نمبر ۲۵ پر تو ایک دنیا گواہ ہے کہ پہلے کیا تھا اور پھر کیا ہو گیا ۔ اور پیشگوئی نمبر ۲۶ یعنی شادی کے معاملے میں جو آج سے اٹھارہ برس ہوئے دہلی میں ہوئی تھی آر یہ شرمیت اور ملا وامل اور اکثر دوست گواہ ہیں کہ ان کو اس پیشگوئی کی پہلے خبر دی گئی تھی ۔ اس شادی کے متعلق تین الہام تھے ۔ ایک یہی کہ جو براہین احمدیہ میں صفحہ ۵۵۸ میں درج ہو گیا ۔ دوسرا الہام تھا